• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کثیر مقدار میں ممنوعہ لاٹری ٹکٹ کے ساتھ دو تاجر گرفتار
Regional

کثیر مقدار میں ممنوعہ لاٹری ٹکٹ کے ساتھ دو تاجر گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: April 9, 2024 1:06 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ارریہ  ۔فاربس گنج تھانہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر سبھاش چوک بس اسٹینڈ کے پاس کارروائی کرتے ہوئے کثیر مقدار میں ممنوعہ لاٹری ٹکٹ کے ساتھ دو تاجروں کو گرفتار کیا ہے ۔فاربس گنج کے ایس ڈی پی او مکیش کمار ساہا کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر فارربس گنج تھانہ نے یہ کارروائی کی۔

پولیس نے میونسپل کونسل علاقہ کے وارڈ نمبر 16 شیواجی چوک رہائشی 40 سالہ شنکر یادو اور گودھیاری چوک وارڈ نمبر 18 کے رہائشی 24 سالہ تلک ساہ کو 52 ہزار 500 ممنوعہ لاٹری ٹکٹوں کے ساتھ گرفتار کیا ہے ۔ فاربس گنج تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔ پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق شنکر یادو مغربی بنگال سے لاٹری ٹکٹوں کا غیر قانونی کاروبار کرتا ہے، لاٹری کے اس غیر قانونی دھندے میں اس کے ساتھ ایک نیٹ ورک جڑا ہوا ہے ، جس میں کئی ارکان ملوث ہیں، اس سے قبل بھی وہ لاٹری کے ساتھ جیل بھی جاچکا ہے۔جبکہ پولیس نے لاٹری ٹکٹوں کے حوالے سے چھاپہ ماری کی اور گھر سے ملحقہ علاقوں میں مکان کرائے پر لے کر کاروبار چلا رہے تھے جس میں نیٹ ورک کے متعدد افراد جیل جا چکے ہیں۔پولیس نے دونوں ملزمین کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا۔

 

You Might Also Like

جموں میں این سی، کانگریس اور پی ڈی پی نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا
سرینگر پولس نے سرحد اس پار سے کام کرنے والے نامزد دہشت گرد سے ایک کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کر لی
غیر قانونی کانکنی اور نقل و حمل میں ملوث پانچ گاڑیاں ضبط
گوکل پوری پولیس اسٹیشن کی چوتھی منزل پر آتشزدگی | BulletsIn
ہائی کورٹ میں ٹیرر فنڈنگ کیس میں مہیش اگروال، امت اگروال کے کیس میں دلائل مکمل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پی ایم مودی اور بی جے پی پر برسے خرگے، کہا – وہ گھسی پھٹی ہندو-مسلم سکرپٹ کا لے رہے سہارا
Next Article بی جے پی کا ‘بانڈ اسکینڈل’بے نقاب،45مشکوک کمپنیوں سے1068کروڑ کا عطیہ لیا گیا:سنجے سنگھ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?