• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی پی ایل 2024 : رشبھ پنت پر 24 لاکھ روپے جرمانہ
Sports

آئی پی ایل 2024 : رشبھ پنت پر 24 لاکھ روپے جرمانہ

CliQ INDIA
Last updated: April 4, 2024 3:37 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

آئی پی ایل 2024 : رشبھ پنت پر 24 لاکھ روپے جرمانہ

وشاکھاپٹنم، 4 اپریل   دہلی کیپٹلز کے کپتان رشبھ پنت پر وشاکھاپٹنم میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے خلاف بدھ کو ٹاٹا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں میچ کے دوران سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

جمعرات کو آئی پی ایل کے ذریعہ جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا، ’’یہ دہلی کیپٹلس ٹیم کا سیزن کا دوسرا جرم تھا جو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت کم از کم اوور ریٹ کے جرائم سے متعلق ہے، لہٰذا پنت پر 24 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پلیئنگ الیون کے باقی ممبران بشمول امپیکٹ پلیئر پر انفرادی طور پر 6 لاکھ روپے یا ان کی متعلقہ میچ فیس کا 25 فیصد جو بھی کم ہو جرمانہ کیا گیا ہے۔‘‘

میچ کی بات کریں تو اس میچ میں کے کے آر نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سنیل نارائن (39 گیندوں، 85 رن، 7 چوکے، 7 چھکے)، انگکریس رگھوونشی (27 گیندوں، 54 رن، 5 چوکے، 3 چھکے)، آندرے رسل (19 گیندوں پر 41 رن، 4 چوکے، 3 چھکے) اور رنکو سنگھ (8 گیندوں پر 26 رن، 1 چوکے، 3 چھکے) کی دھماکہ خیز اننگ کی بدولت 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 272 رنوں کا بڑا اسکور کھڑا کیا۔

جواب میں دہلی کی ٹیم 17.2 اوور میں 166 رنوں پر ڈھیر ہوگئی۔ دہلی کے لیے کپتان رشبھ پنت (55) اور ٹرسٹن اسٹبس (54) نے عمدہ نصف سنچریاں کھیلیں۔ ان دونوں کے علاوہ کوئی اور بلے باز ثابت قدمی سے نہیں کھیل سکا، 6 بلے باز دوہرا ہندسہ بھی عبور نہیں کر سکے۔

 

You Might Also Like

لیورپول نے ڈیوگو جوتا کی جرسی نمبر 20 کو ریٹائر کر دیا

بارش نے کے کے آر بمقابلہ پی بی کے ایس میچ جلد روک دیا، پنجاب کنگز کو برتری جبکہ کولکتہ آئی پی ایل 2026 میں جدوجہد جاری رکھے ہوئے

ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے ایک دلچسپ مقابلے میں، کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) اور پنجاب کنگز (پی بی کے ایس) کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے جلد روک دیا گیا۔ اس غیر متوقع وقفے نے پنجاب کنگز کو واضح برتری دلوا دی ہے، جبکہ کولکتہ کی ٹیم اپنی مشکلات سے نکلنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔

میچ کے دوران جب بارش نے کھیل کو متاثر کیا، اس وقت پنجاب کنگز بہتر پوزیشن میں نظر آ رہے تھے۔ ان کی باؤلنگ نے کے کے آر کے بلے بازوں پر دباؤ بڑھا رکھا تھا اور وہ وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو رہے تھے۔ دوسری جانب، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بلے بازوں کو وکٹ پر جمنے میں مشکلات کا سامنا تھا اور وہ مسلسل وکٹیں گنوا رہے تھے۔

بارش کے باعث کھیل کے تعطل نے پنجاب کنگز کے حق میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ وہ اس وقت میچ میں حاوی نظر آ رہے تھے۔ اس کے برعکس، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا ہے اور وہ آئی پی ایل 2026 میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

اس میچ کے نتیجے کا انحصار اب بارش کے رکنے اور باقی ماندہ کھیل پر ہوگا۔ تاہم، موجودہ صورتحال کے مطابق، پنجاب کنگز کو فتح کی جانب بڑھتا ہوا دیکھا جا رہا ہے۔

آرسی بی نے ڈبلیو پی ایل 2024 کا خطاب جیت لیا ، دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹوں سے شکست دی
او سی اے نے ہاربن میں 2025 کے ایشیائی سرمائی کھیلوں کے لیے کھیلوں کے پروگرام کا اعلان کیا
پریمیئر لیگ کلب لیورپول نے آرنے سلاٹ کو اپنا نیا منیجر مقرر کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایل ایس جی کے تیز گیند باز شیوم ماوی انجری کے باعث آئی پی ایل 2024 سے باہر ہو گئے۔
Next Article سودان کے سابق وزیر اعظم حمدوک کو جنگ کی سرگرمی کی الزام لگایا گیا ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?