• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > سرکاری آن لائن پلیٹ فارم جی ای ایم پر خریداری 4 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی
Business

سرکاری آن لائن پلیٹ فارم جی ای ایم پر خریداری 4 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی

CliQ INDIA
Last updated: March 30, 2024 1:49 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

۔رواں مالی سال 2023-24 میں اب تک حوصلہ افزا نتائج

نئی دہلی ۔ ملک کی مختلف وزارتوں اور محکموں کی بڑھتی ہوئی خریداری کی سرگرمیوں کی وجہ سے، حکومت کے آن لائن پلیٹ فارم جی ای ایم پر موجودہ مالی سال 2023-24 میں اب تک کی خریداری 4 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ گورنمنٹ ای مارکیٹ پلیس (جی ای ایم) سے موصول ہونے والی خدمات میں 205 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اس میں 21 لاکھ فروخت کنندگان اور خدمات فراہم کرنے والوں نے حصہ لیا ہے۔

وزارت تجارت اور صنعت نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ رواں مالی سال 2023-24 میں اب تک سرکاری پلیٹ فارم جی ای ایم کے ذریعے سامان اور خدمات کی خریداری 4 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ مرکزی حکومت کی تمام وزارتوں اور محکموں کی طرف سے سروس اینڈ گڈس کی آن لائن خریداری کے لیے گورنمنٹ ای-مارکیٹ (جی ای ایم ) پلیٹ فارم 9 اگست 2016 کو شروع کیا گیا تھا۔

جی ای ایم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) پی کے سنگھ نے بتایا کہ 28 مارچ 2024 تک خریداری 4 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جو تاریخی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 2021-22 میں خرید قیمت 1.06 لاکھ کروڑ روپے تھی، جو گزشتہ مالی سال 2022-23 میں 2 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی۔ سنگھ نے کہا کہ پلیٹ فارم سے خدمات کی خریداری مالی سال 2022-23 میں 66 ہزار کروڑ روپے سے بڑھ کر رواں مالی سال 2023-24 میں اب تک 2.05 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال میں 28 مارچ تک پلیٹ فارم سے 1.95 لاکھ کروڑ روپے کا سامان خریدا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر میں سرکاری آن لائن پروکیورمنٹ پلیٹ فارمز کی فہرست میں جنوبی کوریا کاکے او این ای پی ایس سرفہرست ہے۔ اس کے بعد سنگاپور کی جی ای بی آئی زیڈ دوسرے نمبر پر ہے اور ہندوستان کی جی ای ایم تیسرے نمبر پر ہے۔

 

You Might Also Like

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 1.63 ارب ڈالر اضافے سے 618.94 ارب ڈالر ہو گئے
آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ شروع، 8 دسمبر کو نتائج سامنے آئیں گے۔
خام تیل میں گراوٹ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں
ہندوستان 2030 تک ایشیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا:ایس اینڈ پی گلوبل
تہوار کے موسم میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں گی: سیکرٹری خوراک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بڑھتے ہوئے سالانہ کمانے کی موجودہ دہائی ہے: وزیر اشوینی ویشناو
Next Article 296 گرام براؤن شوگر سمیت تین ملزمان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?