• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس کا دو ٹوک،اسرائیلی فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں
International

حماس کا دو ٹوک،اسرائیلی فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں

CliQ INDIA
Last updated: March 27, 2024 1:20 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ ۔

فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے پیر کے روز دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے سلسلے میں اپنے پہلے سے چلے آرہے موقف پر آج بھی قائم ہے کہ غزہ سے تمام اسرائیلی افواج کا انخلا اور مسلسل بمباری کر کے بے گھر کیے گئے لاکھوں فلسطینیوں کو ان کے گھروں میں واپس جانے کا حق دیا جائے۔حماس نے اپنے دیرینہ موقف کا اعادہ کرنے والے اس بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی ایک حقیقی تبادلے کی صورت ہی ہونی چاہئے جس کے نتیجے میں اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی بھی ممکن بنائی جائے۔ تاہم اس بارے میں فوری اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

حماس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس نے اپنے شروع سے چلے آرہے موقف کو ایک مرتبہ پھر ثالث ملکوں اور مذاکرات کاروں کے توسط سے رواں ماہ کے وسط میں پیش کر دیا تھا۔ تاکہ کوئی ابہام نہ رہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘ رائٹرز ‘ کے مطابق اس تجویز میں ایک سو فلسطینی قیدی ایسے ہیں جنہیں اسرائیل نے عمر قید کی سزا سنا رکھی ہے۔

واضح رہے پیر کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی قرارداد کی منظوری اور اسے امریکہ کی طرف سے ویٹو نہ کیے جانے کے بعد اسرائیل اور امریکہ کے درمیان رخنہ پیدا ہوا ہے۔ جنگ بندی کی منظور کی گئی قرارداد کے حق میں سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 14 نے ووٹ دیا جبکہ امریکہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ گویا قرار داد کو منظور ہونے دیا۔ سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 5 مستقل اور 10 غیر مستقل ارکان ہیں۔دوسری جانب قطر اور مصر کی طرف سے کوشش جاری ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا جلد سے جلد راستہ ہموار ہو جائے۔ تاکہ غزہ میں جاری انسانی بحران مزید گہرا نہ ہو۔ حماس کی کوشش ہے کہ بیمار اور لاغر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہائی دے دے۔ اس کے بدلے میں 700 سے 1000 فلسطینی قیدیوں کو اسرائیل اپنی جیلوں سے رہا کرے۔دیر سے سامنے آنے والے نیتن یاہو کے رد عمل کے مطابق حماس کی تجویز غیر حقیقت پسندانہ ہے۔ اس لئے حماس کے خاتمے لئے اسرائیل اپنے حملے جاری رکھے گا۔

 

You Might Also Like

غزہ کے قحط زدہ شہریوں کو خوراک پہنچانے کے لیے اٹلی کا بھی امداد ڈراپ کرنے کا اعلان
شارجہ سے کاٹھمنڈو جانے والی ایئر عربیہ کی پرواز کے ٹوائلٹ میں نومولود پایا گیا۔
اسرائیلی اداکارہ رونا لی شمعون نے یرغمالیوں کے لیے اپنے درد کا اظہار کیا
پاکستان کے شہر میانولی میں آرمی ایئربیس پر دہشت گردانہ حملہ
ٹرمپ پر جان لیوا حملے کے معاملے میں انٹیلی جنس سروس کی سربراہ کمبرلے چیٹل نے  استعفیٰ دیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں بڑا خودکش حملہ، پانچ چینی انجینئروں سمیت چھ افراد ہلاک
Next Article ای ڈی نے 2.54 کروڑ روپے برآمد کیے، واشنگ مشین میں ملی نقدی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?