• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > جے پور میں بہار کے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو زندہ جل گئے
EntertainmentNational

جے پور میں بہار کے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو زندہ جل گئے

CliQ INDIA
Last updated: March 21, 2024 4:35 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جے پور میں بہار کے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو زندہ جل گئے

جے پور، 21 مارچ ۔ راجستھان کی راجدھانی جے پور کے وشوکرما تھانہ علاقے کے جیسلیا گاوں میں بدھ کی دیر رات ایک گھر میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے اور والدین شامل ہیں۔ یہ لوگ بہار کے مدھوبنی کے رہنے والے تھے۔ یہ خاندان یہاں کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔ پولیس نے حادثے کی تصدیق کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کھانا بناتے وقت سلنڈر میں لگی آگ سے پورا خاندان زندہ جل کر ہلاک ہو گیا۔ حادثے میں تین بچوں کی بھی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سلنڈر اور چولہا کمرے کے دروازے پر ہی رکھا تھا، اس کی وجہ سے کوئی بھی باہر نہیں نکل سکا۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے بعد لاشوں کو باہر نکالا۔ پولیس نے لاشیں سوائی مان سنگھ اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھوا دی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ وشوکرما پولیس اسٹیشن کے تحت جیسلیا گاوں میں پیش آیا۔ ایف ایس ایل ٹیم کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ایکس پر لکھا، ’’جے پور کے وشوکرما میں زبردست آگ کی وجہ سے پانچ شہریوں کی بے وقت موت کی خبر دل کو دہلا دینے والی ہے۔ پرمپتا پرماتما سے آنجہانیوں کو اپنے شری چرنوں میں جگہ دینے اور رشتہ داروں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دینے اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی پرارتھنا کرتا ہوں۔‘‘

 

You Might Also Like

سلکیارا ٹنل میں پھنسے 41 مزدوروں تک پہنچنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری، اگلے 48 گھنٹے اہم
جنتر منتر پر ڈی ایم کے کے طلبہ ونگ کا یو جی سی کے مسودہ قوانین کے خلاف احتجاج، راہل اور اکھلیش شامل ہوئے | BulletsIn
اوڑی سیکٹر میں گزشتہ شب دو دہشت گرد مارے گئے، تلاشی آپریشن جاری
جیوترادتیہ نے اسٹینلیس اسٹیل کے شعبے میں پہلے گرین ہائیڈروجن پلانٹ کا افتتاح کیا۔
بھارت نے طوفان سے متاثرہ کیوبا کے لیے انسانی امداد بھیجا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اوروپ بسواس کے بھائی کے گھر دیر رات تک چلی تلاشی
Next Article فلم ‘دو اور دو پیار’ کا ٹیزر جاری، 19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?