• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جوبائیڈن نے لندن، برلن اور ٹورنٹو کو امریکی شہر کہہ کر نیا شوشہ چھوڑ دیا
International

جوبائیڈن نے لندن، برلن اور ٹورنٹو کو امریکی شہر کہہ کر نیا شوشہ چھوڑ دیا

CliQ INDIA
Last updated: March 21, 2024 3:13 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن ۔

امریکی صدر جو بائیڈن اکثر چیزیں بھول جاتے ہیں اور ادھر ادھر کی ہانکنے کی وجہ سے انہیں عوامی، سیاسی اور ابلاغی حلقون میں طنز اور تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جوبائیڈن اس حال میں بھی دوبارہ امریکی صدر بننے کی مہم چلا رہے ہیں مگرآئے روز ان کی زبان کی پھسلن اور یاداشت کے مسائل ان کے لیے مشکلات کھڑی کر رہے ہیں۔کل منگل کو لاس ویگاس میں دوائیوں کی قیمتوں میں کمی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں ایک تقریر کے دوران 81 سالہ ڈیموکریٹک صدر نے کہا کہ لندن اور برلن کے ساتھ ساتھ ٹورنٹو امریکہ کے شہرہیں۔

اپنی تقریرمیں انہوں نے پہلے ملک میں ادویات کی قیمتوں پر تنقید کی اور کہا کہ اگر امریکی مغربی شہروں کا سفر کرتے ہیں تو وہ وہی ادویات سستی قیمت پر خرید سکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ہوائی جہاز سے ٹورنٹو، برلن، لندن، روم، یا امریکہ کے کسی دوسرے بڑے شہر کا سفر کرنے دیں آپ دیکھیں گے کہ دوائیوں کی قیمت 40 فیصد سستی ہیں۔ایک ہفتے کے اندر یہ دوسرا موقع ہے جب بائیڈن نے امریکہ کے حوالے سے معلوماتی غلطی کی ہے۔

پچھلے ہفتے ملواکی میں ایک تقریر میں انہوں نے اعلان کیا کہ امریکہ میں افراط زر کی شرح سب سے کم ہے۔اپنے بیان کے دوران انہوں نے افراط زر کو کم کرنے کی اپنی کوششوں پر بھی فخر کیا جو 2022ءمیں ریکارڈ سطح سے نیچے گر گئی تھی لیکن 2021 میں جب انہوں نے عہدہ سنبھالا تھا اس سے کہیں زیادہ ہے۔موجودہ صدرماضی میں بہت سے ایسے شرمسار کردینے والے بیانات دیے چکے ہیں۔ کچھ بین الاقوامی عہدیداروں اور شہروں کے نام بھول جانا، یا پروٹوکول کی غلطیوں کا ارتکاب یا دنیا بھر کے رہ نماوں سے بات کرتے ہوئے زبان کا پھسل جانا معمول بن چکا ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان خامیوں نے ان کے سخت حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے قیمتی مواد تشکیل دیا جو دوبارہ وائٹ ہاو¿س میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ اپنی تقریروں میں بار بار جوبائیڈن کی ذہنی صلاحیت اور یاداشت پر سوال اٹھاتے ہیں۔

 

You Might Also Like

بائیڈن نے کہا – امریکہ غزہ میں انسانی امدادی سامان بھیجے گا
پاکستان میں پولیس وین میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 27 زخمی
نیپال: سپریم کورٹ نے صدر کی معافی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، قتل کا ملزم گرفتار
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، جائے حادثہ پر زندگی کے کوئی آثار نہیں | BulletsIn
غزہ پراسرائیلی حملوں میں شدت، رفح پر بمباری سے 5 بچے شہید

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رشی سنک کو جھٹکا، ہاوس آف لارڈز سے نہیں پاس ہوسکا روانڈا بل
Next Article وزیر اعظم مودی آج سے بھوٹان کے سرکاری دورے پر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?