• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل 24-2023 : پلے آف ریس کے لیے جدوجہد میں اضافہ، ایک مقام کے لیے چھ دعویدار
Sports

آئی ایس ایل 24-2023 : پلے آف ریس کے لیے جدوجہد میں اضافہ، ایک مقام کے لیے چھ دعویدار

CliQ INDIA
Last updated: March 16, 2024 3:40 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

آئی ایس ایل 24-2023 : پلے آف ریس کے لیے جدوجہد میں اضافہ، ایک مقام کے لیے چھ دعویدار

نئی دہلی، 16 مارچ  ۔ انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 کے 19ویں میچ ویک اور پچھلے مہینے پوائنٹس ٹیبل میں ٹیموں کے درمیان کافی اتار چڑھاو دیکھنے کو ملا۔ اس دوران اڈیشہ ایف سی ٹیبل میں اوپر سے چوتھی پوزیشن پر آ گئی ہے۔ ممبئی سٹی ایف سی، موہن باغان سپر جائنٹس اور ایف سی گوا نے جگرناٹس کو پیچھے دھکیلتے ہوئے بالترتیب ٹیبل میں سرفہرست تین مقامات پر قبضہ کرلیا ہے۔

پچھلے پانچ میچوں میں صرف ایک جیت حاصل کرنے والی کیرالہ بلاسٹز ایف سی پانچویں مقام پر اٹک گئی ہے اور لیگ ونر شیلڈ کی دوڑ سے تقریباً باہر ہو چکی ہے، لیکن ابھی بھی پلے آف کے اندر ہے۔

چھ ٹیموں پر مشتمل پلے آف میں چھٹی پوزیشن وہ جگہ ہے جس کے لیے سخت جنگ جاری ہے، جس میں چھ دعویدار جمشید پور ایف سی، بنگلورو ایف سی، پنجاب ایف سی، نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی، چنئین ایف سی اور ایسٹ بنگال ایف سی اگلے راونڈ تک پہنچنے کے لیے سخت جد و جہد کر رہے ہیں۔ ٹیبل کے نیچے حیدرآباد ایف سی حال ہی میں قدرے متحرک نظر آئی ہے اور شیلڈ جیتنے یا ٹاپ چھ تک پہنچنے کی کوشش کرنے والی ٹیموں کے لیے چیزوں کو مشکل بنا سکتی ہے۔

ممبئی سٹی ایف سی (پہلے) اور موہن باغان سپر جائنٹ (دوسرے) 39-39 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن کے لیے سخت مقابلہ کر رہے ہیں۔ میرینرز (18) نے اس مقام تک پہنچنے کے لیے آئی لینڈرز (19) سے ایک کم میچ کھیلا ہے۔ ممبئی سٹی ایف سی کو اب تک صرف دو شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ کولکاتا واقع کلب کو تین بار شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

چھٹے مقام کے لیے بہت سے دعویدار جد و جہد کر رہے ہیں، حیدرآباد ایف سی کے علاوہ کوئی بھی ٹیم ابھی تک پوری طرح سے دوڑ سے باہر نہیں ہوئی ہے۔

چنئیین ایف سی کے 18 میچوں میں 18 پوائنٹس ہیں، اور وہ اپنے اگلے چار میچ جیت کر 30 پوائنٹس تک پہنچ سکتے ہیں۔ حالانکہ ان کے میچ بالترتیب موہن باغان سپر جائنٹ، جمشید پور ایف سی، نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی اور ایف سی گوا کے خلاف ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جمشید پور ایف سی، بنگلورو ایف سی اور پنجاب ایف سی – یہ سبھی 19 میچ کھیل کر 21 ویں پوزیشن پر ہیں۔ یہ ٹیمیں اپنے بقیہ میچوں میں ایک بار بھی آمنے سامنے نہیں ہوں گی۔ یہ وہ اعداد و شمار ہیں جو پوائنٹس ٹیبل کو وسیع طور پر کھلا رکھے ہوئے ہیں، جس سے انہیں لیگ مہم کے اختتام پر مجموعی طور پر بہتر پوائنٹس حاصل کرنے کا امکان ملتا ہے۔

ایسٹ بنگال ایف سی نے اپنے آخری پانچ میچوں میں صرف ایک میں کامیابی حاصل کی ہے اور ہائی لینڈرز نے اپنے آخری پانچ میچوں میں ممکنہ 15 پوائنٹس میں سے صرف چار پوائنٹس اکٹھے کیے ہیں۔ فارم ان کے ساتھ نہیں ہے، لیکن وہ پھر بھی پلے آف میں جگہ بنانے کا ارادہ کر سکتے ہیں، حالانکہ اب دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف نہیں ٹکرائیں گی۔

 

You Might Also Like

اویناش سابلے نے 3000 میٹر اسٹیپل چیز میں اپنا نیا قومی ریکارڈ بنایا | BulletsIn
یشسوی جیسوال ہندوستان کے لیے ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ رن بنانے والے تیسرے کھلاڑی بنے | BulletsIn
زاہیر خان اور روبن اتھپا نے سی ایس کے حال ہال میں اپنی بھرپور تعریف کا اظہار کیا ہے، مگر چینائی سپر کنگز کی شکست کے باوجود ایم ایس دھونی کی شاندار فارم کی خوبصورتی کی تعریف کی۔
بی سی سی آئی نے گریڈ اے میں خواتین کی ٹیم، ہرمن پریت اور اسمرتی کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا | BulletsIn
ایشین شوٹنگ: بھارت نے خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈوڈہ پولیس نے24 گھنٹوں کے اندر چوری کے معاملے کو حل کیا، چوری شدہ املاک برآمد
Next Article ورلڈ کپ کوالیفائر:افغانستان سے کھیلنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئی بھارتی ٹیم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?