• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیتن یاہوکی غزہ جنگ کی اپروچ اسرائیل کو فائدے کے بجائے نقصان پہنچانے کی ہے: جوبائیڈن
International

نیتن یاہوکی غزہ جنگ کی اپروچ اسرائیل کو فائدے کے بجائے نقصان پہنچانے کی ہے: جوبائیڈن

CliQ INDIA
Last updated: March 11, 2024 1:27 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

واشنگٹن ۔

امریکی صدر نے یونین آف سٹیٹ خطاب کے بعد جوں جوں اپنی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں سرگرمیوں کو تیز کرنا شروع کی ہیں ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بارے میں ان کے خیالات میں ناراضگی اور بیزاری کا تاثر پیدا ہو رہا ہے۔ پہلے ان کی ایک بے جانے بوجھے ریکارڈ ہو چکی گفتگو سامنے آئی تھی اب انہوں نے مہم کے دوران کارکنوں کے سوالات اور انٹرویو کے دوران بھی اسی انداز میں بات چیت کی ہے۔انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی غزہ میں اسرائیلی جنگ کے بارے میں کہا ہے ‘ یاہو کی اپروچ اسرائیل کے فائدے کی نہیں بلکہ اسرائیل کے لیے زیادہ نقصان کی ہے۔’ جوبائیڈن نے یہ بات ہفتے کے روز نشر ہونےوالے اپنے انٹرویو میں کہی ہے۔

اہم بات ہے کہ نیتن یاہو کی جنگی کابینہ میں شامل ان کے اس وقت سب اہم سیاسی حریف بینی گینٹز نے حالیہ دنوں میں وائٹ ہاوس کا دورہ کر کے نیتن یاہو کی پالیسی کو امریکی حکام کے ساتھ خوب تنقید کا نشانہ بناکر گئے ہیں۔ خیال رہے بینی گینٹز نے یہ امریکی دورہ نیتن یاہو کی مرضی کے خلاف کیا ہے۔جوبائیڈن نے اپنے انٹرویو میں غزہ میں انسانی بحران کے مزید سنگین ہونے اور رفح میں اسرائیلی کے اگلے جنگی منصوبے کے بارے میں امریکی سرخ لکیر کے حوالے سے متضاد ریمارکس دیے۔اس جواب میں اسرائیلی لیڈر کے بارے میں جوبائیڈن کی برداشت میں کمی کا اظہار ہوتا ہے۔

ایک سوال پر امریکی صدر نے کہا ‘نیتن یاہو کو حماس کے خلاف حق دفاع حاصل ہے ، حماس کا تعاقب کرنے کا بھی حق ہے مگر اسے اس دوران معصوم انسانوں کی جانوں کے نقصان کے بارے میں بھی دیکھنا چاہیے کہ ان اقدامات کے مضمرات بھی ہوں گے۔’ اس لیے میری رائے یہ ہے کہ نیتن یاہو اسرائیل کی مدد کرنے کے بجائے اس کے مفاد کو زیادہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔’ رفح پر اسرائیل کے امکانی حملے کے بارے میں جوبائیڈن نے غیر واضح جواب دیا’ یہ ایک سرخ لکیر ہے،’ 81 سالہ جوبائیڈن نے فوری طور پر اس میں اضافہ کرتے ہوئے کہا ‘ میں کبھی بھی اسرائیل کو تنہا چھوڑنے والا نہیں ہوں ، اسرائیلی دفاع آج بھی اہم ہے۔’انہوں میں اسی بارے میں مزید کہا ‘ مگر یہ کوئی ایسی سرخ لکیر بھی نہیں ہے ‘ جس کے تحت میں ہتھیاروں کی تمام ترسیل کاٹ دوں یا اسرائیل کا آئرن ڈوم نامی دفاعی نظام نہ ہو۔’سرخ لکیر والے سوال کے سامنے ایک بار پھر جوبائیدن آگئے تو انہوں نے کہا ‘ سر لکیر۔ مراد یہ کہ آپ ایک بار پھر 30000 فلسطینیوں کو قتل نہیں کر سکتے۔صدر جوبائیڈن کے لہجے میں تبدیلی کے باوجود، ان کی انتظامیہ نے امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو بھیجی جانے والی اربوں ڈالر کی فوجی امداد میں کٹوتی کرنے کے لیے کارکنوں کے مطالبے کو مختصر کر دیا ہے۔

 

You Might Also Like

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا، اسرائیل جنگ بندی پر رضامند، حماس سے بھی ایسا کرنے کی اپیل | BulletsIn
نیپال کے سابق وزیراعظم اولی نے رام کی جائے پیدائش نیپال میں ہونے کا دعویٰ کردیا
امریکہ کے مقبول اداکار میتھیو پیری باتھ ٹب میں مردہ ملے
نیپال کے وزیراعظم کو بھارت کے دعوت نامے کا انتظار، وزیر خارجہ نے کہا- دعوت نامہ ملتے ہی دورہ ہوگا | BulletsIn
ٹرمپ کے بیجنگ دورے کی وجہ سے چین نے برکس دہلی اجلاس کو چھوڑ دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پی ایم مودی دوارکا ایکسپریس وے کے گڑگاؤں اسٹریچ کی نقاب کشائی کریں گے: ایک تاریخی انفراسٹرکچر پروجیکٹ
Next Article وزیر اعظم منگل کو 10 نئی وندے بھارت ٹرینیں تحفے میں دیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?