• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > گوسائیگاوں ریلوے اسٹیشن پرگانجے کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار
Crime

گوسائیگاوں ریلوے اسٹیشن پرگانجے کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: March 3, 2024 5:19 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کوکراجھار (آسام)، 3 مارچ۔

گوسائیگاوں میں 20 کلو گانجے کے ساتھ دو اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق کل رات گوسائیگاوں ریلوے اسٹیشن پر گانجہ ضبط کیا گیا۔ چھاپہ مار ٹیم نے گانجے کو اس وقت ضبط کیا جب اسمگلر گانجے کو دہلی لے جانے کے لیے برہم پترا میل ٹرین میں سوار ہو رہے تھے۔

ضبط کردہ گانجے کی مارکیٹ قیمت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔ اس معاملے میں دو نوجوانوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار نوجوانوں میں سے ایک کی شناخت سورت جمال کے طور پر کی گئی ہے جو گوسائیگاوں ڈویژن کے ساپکاٹا کا رہنے والا ہے اور دوسرے کی فاروق عبداللہ ساکن ملاگوڑی کے طور پر ہوئی ہے۔ جبکہ ایک اور نوجوان مفرور بتایا جاتا ہے۔

آسام پولیس اور ریلوے پولیس نے مشترکہ طورپرکارروائی کرتے ہوئے گانجہ ضبط کیا۔ پکڑے گئے گانجے کا وزن بیس کلو بتایا جاتا ہے۔

You Might Also Like

کیتھل: او ٹی پی پوچھ کر بینک اکاؤنٹ سے 48 لاکھ روپے نکالے لیے گئے۔
بیتیا میں شراب لدی ٹریکٹر ٹرالی ضبط، ڈرائیور گرفتار
موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے دکان میں کی فائرنگ | BulletsIn
نوادہ میں شراب کی بڑی کھیپ برآمد، لاوارث کار کو کوئی نہیں بتا رہا اپنا
دو کروڑ مالیت کی دس ہزار گولیاں برآمد، ایک گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان: ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب آج، شہباز شریف کا انتخاب تقریباً طے
Next Article امت شاہ نے شہری کوآپریٹیو بینکوں کے لیے این یو سی ایف ڈی سی کا افتتاح
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?