• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بی جے پی نے نانا جی دیش مکھ کو پیش کیا خراج عقیدت
National

بی جے پی نے نانا جی دیش مکھ کو پیش کیا خراج عقیدت

CliQ INDIA
Last updated: February 27, 2024 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بی جے پی نے نانا جی دیش مکھ کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی، 27 فروری ۔ ایک ممون قوم بھارت رتن نانا جی دیش مکھ کو آج (منگل) ان کی برسی پر یاد کر رہی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج صبح نانا جی دیشمکھ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس سلسلے میں بی جے پی نے اپنے ایکس ہینڈپر لر نانا جی کی خوبیوں کو ذکر کیا۔

بی جے پی نے لکھا، ‘روشن خیال قومی خدمت گار اور عظیم سماجی مصلح بھارت رتن نانا جی دیشمکھ کو ان کی برسی پر عاجزانہ خراج عقیدت۔ قابل ذکر ہے کہ نانا جی کو دیہی ہندوستان کے کاریگر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے بھگوان رام کے مقدس مقام چترکوٹ میں چترکوٹ گرامودیہ یونیورسٹی قائم کی‘۔

بھارتیہ جن سنگھ کے سرکردہ رہنما نانا جی دیش مکھ راجیہ سبھا کے رکن بھی رہے۔ نانا جی دیش مکھ کا پورا نام چنڈیکا داس امرتراو دیش مکھ تھا۔ انہوں نے تعلیم، صحت اور دیہی خود انحصاری کے شعبوں میں ناقابل فراموش کام کیا۔ انہیں 2019 میں حکومت کی طرف سے بعد از مرگ بھارت رتن سے نوازا گیا، جو ملک کا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے۔

نانا جی 11 اکتوبر 1916 کو کڈولی میں مراٹھی بولنے والے برہمن گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ میں بہت سی ذمہ داریوں کو کامیابی سے نبھایا۔ انہوں نے 1950 میں گورکھپور میں ہندوستان کا پہلا سرسوتی شیشو مندر قائم کیا۔ انہوں نے 27 فروری 2010 کو 93 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔

 

You Might Also Like

(اپ ڈیٹ) اسمبلی انتخابات: بی جے پی کو ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں کانگریس کو فیصلہ کن برتری حاصل
INS Taragiri Commissioning Signals India’s Bold Strategic Shift Towards Advanced Stealth Naval Power and Maritime Dominance
امت شاہ آج گجرات کے دورے پر، کئی پروگراموں میں کریں گے شرکت
پٹنہ میں نقلی شراب بنانے والی فیکٹری کا انکشاف ، پولیس نے دو اسمگلروں کو کیا گرفتار
سونے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے ساتھ ساتھ چاندی کی چھلانگوں کے ساتھ قیمتی دھاتوں کی زبردست ریلی کے درمیان۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور میں 9 ایکڑ افیون کی کاشت تباہ
Next Article مدھیہ پردیش کے 33 ریلوے اسٹیشنوں کو دوبارہ تیار کیا جائے گا، وزیر اعظم مودی نے رکھا سنگ بنیاد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?