• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل: چنئیین ممبئی سٹی ایف سی کی میزبانی کرے گا
Sports

آئی ایس ایل: چنئیین ممبئی سٹی ایف سی کی میزبانی کرے گا

CliQ INDIA
Last updated: February 23, 2024 2:44 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چنئی، 23 فروری ۔

ممبئی سٹی ایف سی کی ٹیم آج شام جواہر لعل نہرو انڈور اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 کے میچ میں میزبان چنئیین ایف سی سے مقابلہ کرے گی۔ آئی لینڈرز (28) پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہیں اور تین یا اس سے زیادہ کے گول کے فرق کے ساتھ ملی جیت انہیں لیگ کے لیڈر اڈیشہ ایف سی (31) کو ہٹا کر ٹیبل کے سب سے اوپر لے جا سکتی ہے۔

جمشید پور ایف سی سے ملی 2-3 کی شکست سے باہر نکلتے ہوئے آئی لینڈرز نے اپنے آخری دو میچوں میں ایسٹ بنگال ایف سی اور بنگلورو ایف سی کو شکست دی ہے۔ ان میچوں سے چھ پوائنٹس جیتنے کے علاوہ، انہوں نے لگاتار دو کلین شیٹس رکھی ہیں، جب اس کے سینٹر-بیک روسٹن گریفتھس کلب چھوڑ گئے، جو کہ راحت والی بات ہے۔

اس کے برعکس گزشتہ ماہ کے آخر میں لیگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے چنئیین ایف سی نے دو میچ کھیلے ہیں۔ بنگلورو ایف سی سے 0-1 سے ہارنے کے بعد، مرینا مچنز نے کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کے خلاف ایک گول سے جیت درج کی تھی۔

ممبئی سٹی ایف سی کے خلاف میچ مرینا مچنز کے لیے گھر پر مسلسل دوسری جیت حاصل کرنے کا ایک موقع ہوگا، جس سے انہیں (15) ساتویں نمبر کی جمشید پور ایف سی (17) سے آگے نکلنے اور چھٹے نمبر کی نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی (18) کے قریب پہنچنے میں مدد ملے گی۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 19 میچز کھیلے جا چکے ہیں، جس میں ممبئی سٹی نے 10 اور چنئی نے 6 جیتے ہیں، جب کہ 3 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

 

You Might Also Like

کلدیپ یادیو کی مسوری میں شاندار شادی کا آغاز ستاروں سے سجی ہلدی کی تقریب سے
نیشنل گیمز میں ملے کانسی کے تمغے نے مجھے کبھی ہمت نہ ہارنے کی ترغیب دی: تلوک کٹم
بھارت بمقابلہ زمبابوے سپر 8 مقابلہ: ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا براہ راست مقابلہ کب اور کہاں دیکھیں
آسٹریلیا ویمن بمقابلہ انڈیا ویمن واحد ٹیسٹ: پرتھ ٹاکرے سے قبل ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ اور اہم اعداد و شمار
الیجیندرو سانچیز لوپیز آئی لیگ 2023-24 کے بہترین کھلاڑی منتخب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دسمبر میں ملک کی معدنی پیداوار میں 5.1 فیصد اضافہ ہوا۔
Next Article پی کے ایل سیزن 10 کی ٹرافی اٹھا سکتی ہے جے پور پنک پینتھرس : پون سہراوت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?