• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وکرانت بھوریا کی گرفتاری پر برہم کانگریس، ناتھ نے کہا- کانگریس ایسی آمریت کے سامنے نہیں جھکے گی
Regional

وکرانت بھوریا کی گرفتاری پر برہم کانگریس، ناتھ نے کہا- کانگریس ایسی آمریت کے سامنے نہیں جھکے گی

CliQ INDIA
Last updated: February 16, 2024 2:17 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بھوپال، 15 فروری ۔

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر لکھا کہ مدھیہ پردیش حکومت غیر جمہوری طریقے سے کام کر رہی ہے۔ جس طرح کانگریس ایم ایل اے اور یوتھ کانگریس کے ریاستی صدر وکرانت بھوریا کو پرامن احتجاج کی قیادت کرنے کے بعد گرفتار کرکے تین دن تک جیل میں رکھا گیا میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس ایسی آمریت کے سامنے نہیں جھکے گی اور جدوجہد جاری رکھے گی۔ آپ کو بتا دیں کہ وکرانت بھوریا کو منگل کو دارالحکومت بھوپال میں ایک مظاہرے کے دوران گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا۔ بھوریا کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے یوتھ کانگریس ریاست بھر میں احتجاج کررہی ہے۔ دریں اثنا جمعرات کو ریاستی صدر جیتو پٹواری اور ایم ایل اے جے وردھن سنگھ بھوریا سے ملنے سینٹرل جیل پہنچے۔

مدھیہ پردیش یوتھ کانگریس میڈیا ڈپارٹمنٹ کے صدر وویک ترپاٹھی نے کہا کہ جیتو پٹواری اور جے وردھن سنگھ نے ڈاکٹر بھوریا سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ترپاٹھی کے مطابق اس دوران دونوں لیڈروں نے مدھیہ پردیش حکومت پر سخت نکتہ چینی کی اور کہا کہ جب بی جے پی حکومت میں قبائلی رکن اسمبلی پر اس حد تک تشدد کیا جا رہا ہے تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عام قبائلی نوجوانوں پر کس حد تک تشدد کیاجا سکتا ہے۔

وویک ترپاٹھی نے کہا کہ منگل کو یوتھ کانگریس کے کارکن بے روزگاری کے مدعے پر پرامن احتجاج کر رہے تھے۔ اس دوران پولیس نے نہ صرف آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا بلکہ کئی رہنماوں کو حراست میں لے لیا۔ ان میں وکرانت بھوریا کو جیل بھیج دیا گیا۔ اس سے بی جے پی حکومت کا قبائل مخالف چہرہ بے نقاب ہو گیا۔ آج ریاست میں بی جے پی کے غنڈے روزانہ قبائلی نوجوانوں پر ظلم کر رہے ہیں۔ لیکن اب صرف عام لوگ ہی نہیں ایم ایل اے کو بھی جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔ یوتھ کانگریس اس آمریت کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑے گی۔

 

You Might Also Like

ایس ٹی ملازمین کی بقیہ 44 فیصد تنخواہیں منگل تک ادا ہوں گی | BulletsIn
بہار کے 10 اضلاع میں موسلا دھار بارش کو لیکر آئی ایم ڈی کا الرٹ، مونگیر میں بجلی گرنے سے ایک کی موت
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹرک حادثے کا شکار، چار افراد لقمہ اجل
یہ ایوان بحث کی جگہ نہیں بلکہ عوام کی امنگوں کی علامت ہے: اسمبلی اسپیکر
ٹینکر نے ڈیوٹی پر تعینات سی آئی ایس ایف کے اے ایس آئی کو کچلا،موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آج شام چنڈی گڑھ میں کسان تنظیموں کے مرکزی وزراء کے ساتھ بات چیت کا تیسرا دور ہوگا۔
Next Article ادھم پور میں آلودگی کنٹرول کی خلاف ورزی پر چار ہوٹلوں کو بند کر دیا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?