• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بنگال اسمبلی میں پیش ہوگا بجٹ، بی جے پی احتجاج کی تیاری میں
Regional

بنگال اسمبلی میں پیش ہوگا بجٹ، بی جے پی احتجاج کی تیاری میں

CliQ INDIA
Last updated: February 8, 2024 2:39 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بنگال اسمبلی میں پیش ہوگا بجٹ، بی جے پی احتجاج کی تیاری میں

کولکاتا، 8 فروری (ہ س)۔ بنگال اسمبلی میں جمعرات کو ریاستی بجٹ پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ چندریما بھٹاچاریہ ریاست کا بجٹ اسمبلی میں پیش کریں گی۔ دوسری طرف بی جے پی ایم ایل اے احتجاج کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

بنگال کے بی جے پی کے ایک ایم ایل اے نے جمعرات کی صبح کہا کہ مغربی بنگال حکومت گزشتہ 13 سالوں سے مرکزی حکومت سے ملنے والے فنڈز کا حساب نہیں دے رہی ہے۔ وفاقی ڈھانچے کا اصول یہ ہے کہ مرکز سے جو بھی فنڈ ملتا ہے، اس کا حساب کتاب تفصیلات کے ساتھ سی اے جی کو دیا جاتا ہے، لیکن حال ہی میں سی اے جی کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بنگال حکومت نے حساب ہی نہیں دیا۔ پورا فنڈ غبن اور غلط استعمال کیا گیا ہے۔ ایسے میں بجٹ کا کوئی جواز نہیں۔ اس لیے ہم سی اے جی پر بحث کے مطالبے پر بضد ہیں۔

دراصل پیر سے شروع ہوئے اجلاس کے آغاز میں گورنر کا خطاب نہیں ہوا کیونکہ بنگال اسمبلی کا سرمائی اجلاس اسپیکر بیمان بنرجی نے وقت سے پہلے ختم کر دیا تھا۔ تکنیکی طور پر یہ بجٹ سیشن سرمائی اجلاس کی توسیعی شکل ہے۔

 

You Might Also Like

سانبہ پولیس نے گیارہ مکان مالکان کے خلاف مقدمہ درج کیا | BulletsIn
منی پور پولیس نے 347 لوگوں کو حراست میں لیا
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 4,233 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا او رافتتاح کیا
اتر پردیش کے سابق وزیر راج پال تیاگی کا انتقال۔
ایم ایل اے نے بی جے پی کارکنوں کے ساتھ پی ایم مودی کے من کی بات پروگرام سنی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بورویل میں گری خاتون کی موت، ریسکیو آپریشن رات بھررہا جاری، اب لاش نکالنے کی کوششیں
Next Article بنگال میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لی، درجہ حرارت اچانک چھ ڈگری تک گرا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?