• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > فرانسیسی صدر میکرون اور وزیر اعظم مودی آج جے پور پہنچیں گے
National

فرانسیسی صدر میکرون اور وزیر اعظم مودی آج جے پور پہنچیں گے

CliQ INDIA
Last updated: January 25, 2024 4:15 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

فرانسیسی صدر میکرون اور وزیر اعظم مودی آج جے پور پہنچیں گے

جے پور، 25 جنوری (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون آج جے پور کا دورہ کریں گے۔ دونوں رہنما شہر میں جنتر منتر، ہوا محل اور البرٹ ہال میوزیم سمیت ثقافتی اور تاریخی اہمیت کے حامل مختلف مقامات کا دورہ کریں گے۔ میکرون 26 جنوری کو دہلی کے کرتویہ پتھ پر منعقد ہونے والی 75ویں یوم جمہوریہ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ میکرون کا ہندوستان کا دو روزہ دورہ جے پور سے شروع ہوگا۔

طے شدہ شیڈول کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کا طیارہ آج دوپہر 2.30 بجے جے پور ہوائی اڈے پر اترے گا۔ میکرون دوپہر 3:15 بجے آمیر قلعہ کا دورہ کریں گے۔ میکرون تقریباً چھ گھنٹے جے پور میں قیام کرنے والے ہیں۔ میکرون آج رات 08:50 بجے دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق شام 4:30 بجے جے پور ہوائی اڈے پر پہنچیں گے۔ یہاں سے شام 5 بجے جنتر منتر جائیں گے۔ فرانسیسی صدر میکرون کا شام 5:30 بجے استقبال کریں گے۔ دونوں رہنما شام 6 بجے سے ساڑھے 6 بجے تک روڈ شو میں شرکت کریں گے۔ یہ روڈ شو جنتر منتر سے شروع ہو کر ہوا محل سے ہوتے ہوئے سانگانیری گیٹ تک ہو گا۔ اس کے بعد دونوں رہنما ہوٹل رام باغ پیلس پہنچیں گے۔ شام 6:30 سے 8:30 تک یہاں قیام کرنے کا پروگرام ہے۔ اس دوران دونوں رہنما ہندوستان اور فرانس کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مختلف جغرافیائی سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔

وزیر اعظم مودی آج رات 9 بجے جے پور ہوائی اڈے سے دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔ فرانسیسی صدر کو ہوٹل رام باغ میں عشائیہ دیا جائے گا۔ ہوٹل میں اس کے لیے خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔ یہاں راجستھانی پکوان جیسے دال، باٹی چورما کے ساتھ کیر سانگری کی سبزی، چٹنی، باجرے اور مکئی کی روٹی میکرون کو پیش کی جائیں گی۔

 

You Might Also Like

کابینہ کے خاکہ کو لے کر نڈا کے گھر میٹنگ ، امت شاہ موجود
کانگریس کی ووٹر رائٹس یاترا بہار کے ساسارام سے شروع۔
اگلے 24 گھنٹے پورے جموں و کشمیر کے لیے اہم: محکمہ موسمیات
ملک میں معاشی عدم استحکام بڑھ رہا ہے: کانگریس
ملک میں ٹی بی کی ادویات کی کوئی کمی نہیں: وزارت صحت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حیدرآباد ٹیسٹ: اچھی شروعات کے بعد انگلینڈ کی اننگز لڑکھڑائی، ایشون-جڈیجا نے دیئے ابتدائی جھٹکے
Next Article ہماچل اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14 فروری سے، وزیر اعلیٰ سکھو 17 فروری کو بجٹ پیش کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?