• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ہماچل اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14 فروری سے، وزیر اعلیٰ سکھو 17 فروری کو بجٹ پیش کریں گے
Regional

ہماچل اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14 فروری سے، وزیر اعلیٰ سکھو 17 فروری کو بجٹ پیش کریں گے

CliQ INDIA
Last updated: January 25, 2024 4:29 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہماچل اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14 فروری سے، وزیر اعلیٰ سکھو 17 فروری کو بجٹ پیش کریں گے

شملہ، 25 جنوری (ہ س)۔ ہماچل پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14 فروری سے شروع ہوگا۔ بجٹ اجلاس میں کل 13 سیشن ہوں گے جو 29 فروری تک چلے گا۔ وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو 17 فروری کو مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کریں گے۔ وہ بطور وزیر اعلیٰ اپنے دور کا دوسرا بجٹ پیش کریں گے۔

یہ 14ویں اسمبلی کا پانچواں اور اس سال کا پہلا اجلاس ہوگا۔ بدھ کی دیر شام اسمبلی سکریٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

لوک سبھا انتخابات کے ممکنہ انتخابی ضابطہ اخلاق کے پیش نظر اس بار بجٹ سیشن مختصر رہے گا۔ اجلاس کا آغاز 14 فروری کو گورنر کے خطاب سے ہوگا۔ 15 فروری کو ضمنی بجٹ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا اور گورنر کے خطاب پر بحث شروع ہوگی۔ 16 فروری کو ضمنی بجٹ پاس کیا جائے گا اور 17 فروری کو وزیر اعلیٰ سکھو اپنا دوسرا بجٹ پیش کریں گے۔

18 فروری کو تعطیل رہے گی جب کہ 19 فروری سے بجٹ پر عام بحث ہوگی جو 23 فروری تک جاری رہے گی۔ 22 فروری اور 28 فروری کو غیر سرکاری اراکین کے دن کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ 29 فروری کو بجٹ گرانٹ کے مطالبات پر بحث کی جائے گی اور اس پر ووٹنگ ہوگی اور بجٹ پاس کیا جائے گا۔

 

You Might Also Like

ہماچل سے لکڑی کی چار اقسام بغیر پرمٹ باہر لے جا سکتے ہیں
آپ کی یوجنا – آپ کی سرکار- – آپ کے دوار مہم کی مانیٹرنگ کے لیے 15 آئی اے ایس افسران کی تقرری
یو پی پی ایل پارٹی کے 46 لیڈر بی پی ایف میں شامل
راجوری کے جنگلات میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ برآمد
عمر عبداللہ نے گرو نانک دیو جی جینتی پر مبارکباد پیش کی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فرانسیسی صدر میکرون اور وزیر اعظم مودی آج جے پور پہنچیں گے
Next Article بڑا حادثہ: مالی میں سونے کی کان گرنے سے 70 سے زائد افراد ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?