• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈرائیورکے اچانک بریک لگانے سے ممتا بنرجی کے سر پر آئی معمولی چوٹ
Regional

ڈرائیورکے اچانک بریک لگانے سے ممتا بنرجی کے سر پر آئی معمولی چوٹ

CliQ INDIA
Last updated: January 25, 2024 1:10 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کولکاتہ ، 24 جنوری (ہ س)۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ماتھے پر اس وقت معمولی چوٹ آئی جب ان کی کار نے انتظامی میٹنگ سے واپسی کے دوران اچانک بریک لگائی۔ ممتا بنرجی بدھ کو بردوان کے گودر میدان میں ایک انتظامی میٹنگ کے بعد کار سے کولکاتہ واپس آرہی تھیں۔ وزیر اعلیٰ کی پیشانی پر اس وقت چوٹ آئی جب ڈرائیور نے راستے میں اچانک بریک لگائی۔ تاہم ، ممتا بنرجی براہ راست کولکاتہ روانہ ہوگئیں۔ عینی شاہد کے مطابق زخمی ہونے کے بعد وزیراعلیٰ نے ماتھے پر رومال باندھ رکھا تھا۔

بدھ کو تقریباً 12:30 بجے ممتا نے میٹنگ شروع کی۔ وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے بردوان پہنچی ، لیکن میٹنگ ختم ہونے سے پہلے ہی موسم خراب ہونے لگا۔ دھند کے ساتھ ساتھ بارش بھی شروع ہو گئی۔ ممتا بنرجی کی سیکورٹی ٹیم نے انہیں سڑک کے ذریعے کولکاتہ لے جانے کا فیصلہ کیا۔ عینی شاہدین نے دعویٰ کیا کہ جس گاڑی میں وزیر اعلیٰ بیٹھی تھیں ان کے ڈرائیور نے جلسہ گاہ سے مین روڈ کی طرف جاتے ہوئے اچانک بریک لگائی۔ جس کی وجہ سے ممتا کے ماتھے پر ہلکی سی چوٹ آئی۔

 

You Might Also Like

بی جے پی بنگال مخالف ہے: ممتا بنرجی
مدھیہ پردیش: وندھیا کے مضبوط لیڈر لکشمن تیواری کانگریس میں شامل
دہلی کے سرکاری اسکول پرائیویٹ اسکولوں سے بہتر تعلیم دے رہے ہیں: عمران حسین
منشیات کے خلاف جنگ جاری، پولیس پوسٹ شادی پورہ کے دائرہ اختیار میں منشیات فروش گرفتار اور اس کے قبضے سے مسروقہ سامان برآمد
جوائنٹ ایکشن ایمپلائز فورم نے اپنی ہڑتال کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر امریکی حملے کے خلاف بغداد کا احتجاج
Next Article صدر دروپدی مرمو قومی ووٹر ڈے تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?