• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ہماری جنگ یمن کے خلاف نہیں بلکہ ہم حوثیوں کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں:امریکا
International

ہماری جنگ یمن کے خلاف نہیں بلکہ ہم حوثیوں کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں:امریکا

CliQ INDIA
Last updated: January 24, 2024 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،24جنوری(ہ س)۔

امریکی محکمہ خارجہ کے علاقائی ترجمان سیموئیل واربرگ نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا ملک اور اس کے اتحادی یمن کے خلاف جنگ نہیں لڑ رہے ہیں بلکہ انہوں نے عالمی تجارتی بحری جہازوں پر غیر قانونی حملوں کے لیے حوثیوں کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔انہوں نے ایرانی حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے اپنے ایجنٹوں کواستعمال کررہی ہے۔ واربرگ نے منگل کو عرب ورلڈ نیوز ایجنسی کو بتایا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی اور شراکت دار یمن کے خلاف ایک ملک کے طور پر یمنی عوام کے خلاف، یا خطے کے خلاف کوئی جنگ یا فوجی کارروائی شروع نہیں کر رہے ہیں۔ ہمارے تمام اقدامات یمن کے خلاف نہیں ہیں۔ امریکا نے بہت سے ممالک کے ساتھ مل کر حوثی گروپ کو اس کی وجہ سے جوابدہ ٹھہرایا۔

واربرگ نے اس بات کی تردید کی کہ امریکا حوثی گروپ کے خلاف حالت جنگ میں ہے۔انہوں کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ امریکا اور حوثی گروپ کے درمیان جنگ نہیں ہے۔امریکا کا حوثیوں کے خلاف جنگ میں داخل ہونے یا جنگ چھیڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے“۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا خطے اور پوری دنیا کے بہت سے ممالک کے ساتھ مل کر عالمی تجارت کے تحفظ، جہازوں کے عملے کی حفاظت، امریکی جہازوں، تجارت اور امریکی کمپنیوں کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کر رہا ہے۔واربرگ نے ایرانی حکومت پر حوثی گروپ، حزب اللہ اور حماس کی حمایت کرنے کا الزام لگایا۔ اس نے کہا کہ تہران دوسرے ایجنٹوں کو فنڈز فراہم کرتا ہے جو خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیاں کرتے ہیں۔واربرگ نے کہا کہ حوثیوں نے بین الاقوامی تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا، اسرائیلیوں کو نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب سے حوثی گروپ نے دو ماہ قبل عالمی تجارتی جہازوں پر یہ میزائل حملے شروع کیے ہیں، ہمارے پاس بہت واضح ثبوت اور تفصیلات ہیں کہ وہ اسرائیل ہی نہیں بلکہ 50 ممالک کے جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

انہوں نے وضاحت کی ایک ملک ہے جو جہاز کا مالک ہے اور دوسرا جو اس پر مصنوعات برآمد کرتا ہے، اور ایسی کمپنیاں ہیں جو انشورنس کا عمل انجام دیتی ہیں۔ ان جہازوں کے عملے کا تعلق 60 سے زائد ممالک سے ہے، اس لیے جو کچھ حوثی کہتے ہیں بالکل سچ نہیں ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپال میں زلزلے سے بھاری تباہی، ملبے سے اب تک 129 لاشیں نکالی گئیں، 300 کو بچایا گیا
عمران پر عوام مہربان، پی ٹی آئی حمایت یافتہ 99 امیدوار جیت گئے، نواز کی جھولی میں 71 سیٹیں
غزہ میں آج رات اسرائیلی بمباری، 80 فلسطینی شہید
اپ ڈیٹ – امریکہ میں طیارہ حادثے میں مہلوکین کی تعداد 7 تک پہنچی
رفح سرحدی گزرگاہ سے چار سو امدادی ٹرک غزہ میں داخل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا -جلا کاروبار
Next Article اے ڈی جی پی جموں آنند جین نے ڈاکٹر سریندر چودھری کو ایس ایس پی کے عہدے سے نوازا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?