• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > انگلینڈ لائنس کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کےلئے رنکو سنگھ بھارت اے ٹیم میں شامل
Sports

انگلینڈ لائنس کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کےلئے رنکو سنگھ بھارت اے ٹیم میں شامل

CliQ INDIA
Last updated: January 24, 2024 3:12 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 23 جنوری (ہ س)۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی) کی مردوں کی سلیکشن کمیٹی نے 24 جنوری سے احمد آباد میں انگلینڈ لائنز کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے چار روزہ میچ کے لیے رنکو سنگھ کو انڈیا ’ اے ‘ ٹیم میں شامل کیا ہے۔ رنکو کو اس سے قبل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔26 سالہ رنکو نے گزشتہ سال اگست میں آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 ڈیبیو کرنے کے بعد سے ساڑھے پانچ ماہ مصروف رہے۔ وہ آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور افغانستان کے خلاف ٹی20 سیریز کھیلنے سے قبل ہانگزو ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔

انہوں نے اپنا ون ڈے ڈیبیو گزشتہ سال دسمبر میں جنوبی افریقہ میں کیا جہاں انہوں نے دو میچ کھیلے۔ بینونی میں جنوبی افریقہ اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ سے پہلے اسے پہلی بار انڈیا اے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا ، حالانکہ وہ پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں تھے۔ اس کے بجائے رنکو کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران سینچورین کے سپر اسپورٹ پارک میں ہندوستانی ڈگ آو¿ٹ میں دیکھا گیا اور وہ متبادل فیلڈر کے طور پر بھی سامنے آئے۔رنکو نے اب تک 46 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 57.57 کی اوسط سے 3109 رنز بنائے ہیں۔ وہ حال ہی میں میرٹھ میں بہار کے خلاف رنجی ٹرافی کے تیسرے راو¿نڈ میچ میں اتر پردیش کے لیے نظر آئے تھے۔ یہ میچ 22 جنوری کو ختم ہوا لیکن دھند اور کم روشنی کی وجہ سے چار دنوں میں صرف 115 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔انھوں نے ابھی انڈیا اے کے لیے نہیں کھیلنا ہے ، لیکن ٹیم میں ان کی شمولیت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب سلیکٹرز ویرات کوہلی کے ممکنہ متبادل پر غور کر رہے ہیں ، جو ذاتی وجوہات کی بنا پر انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ رجت پاٹیدار ، چیتشور پجارا ، سرفراز خان اور بی سائی سدرشن کو دعویدار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

دوسرے چار روزہ میچ کے لیے انڈیا’ اے‘ ٹیم : ابھیمنیو ایشورن (کپتان) ، سائی سدرشن ، رجت پاٹیدار ، سرفراز خان ، تلک ورما ، کمار کشاگرا ، واشنگٹن سندر ، سوربھ کمار ، ارشدیپ سنگھ ، تشار دیشپانڈے ، ودت کاویرپا ،اوپیندر یادو ، آکاش دیپ ، یش دیال ، رنکو سنگھ۔

انگلینڈ لائنز کے خلاف تیسرے چار روزہ میچ کے لیے انڈیا ’ اے‘ ٹیم : ابھیمنو ایشورن (کپتان) ، بی سائی سدرشن ، رجت پاٹیدار ، تلک ورما ، رنکو سنگھ ، کمار کشاگرا (وکٹ کیپر) ، واشنگٹن سندر ، شمس ملانی ، ارشدیپ سنگھ ، تشار دیشپانڈے ، ودت کاویرپا ، اپیندر یادو (وکٹ کیپر) ، آکاش دیپ ، یش دیال۔

 

You Might Also Like

سری لنکا کے خلاف میچ سے پہلے روہت شرما نے کہا- وانکھیڑے میرے لیے خاص جگہ ہے۔
آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پرتیکا راول پر جرمانہ عائد
آئی پی ایل 2024: اے آر رحمان ، سونو نگم اور اکشے کمار نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
اروشی برسٹل اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچیں
انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا اعلان، الزاری جوزف نائب کپتان مقرر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور پولیس نے 158 لوگوں کو حراست میں لیا
Next Article جیکی شراف ایودھیا سے ننگے پاوں لوٹے ، ویڈیو وائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?