• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بین ڈوارشوئس نے اپنی بی بی ایل کامیابی کا سہرا بھارت دورے کے تجربے کو دیا
Sports

بین ڈوارشوئس نے اپنی بی بی ایل کامیابی کا سہرا بھارت دورے کے تجربے کو دیا

CliQ INDIA
Last updated: January 21, 2024 2:59 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بین ڈوارشوئس نے اپنی بی بی ایل کامیابی کا سہرا بھارت دورے کے تجربے کو دیا

سڈنی، 20 جنوری (ہ س)۔ سڈنی سکسرز کو بی بی ایل فائنل میں پہنچانے کے لیے کیرئیر کا بہترین (21 رن دیکر 5 وکٹ) اسکور کرنے کے بعد تیز گیند باز بین ڈوارشوئس نے اپنی بہترین فارم کا سہرا آسٹریلوی ٹیم کے ساتھ بھارت کے خلاف ٹی- 20 میں کھیلنے کو دیا۔

29 سالہ نوجوان نے جمعہ کو گولڈ کوسٹ میں برسبین ہیٹ کے خلاف 39 رن کی کوالیفائنگ فائنل جیت میں سکسرز کے لیے اپنی بہترین کارکردگی پیش کی۔

بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ڈوارشوئس نے دسمبر میں آسٹریلیا کے لیے ہندوستان کے خلاف دو ٹی- 20 میچ کھیلے اور پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ بی بی ایل میں واپسی کے بعد سے وہ باقاعدہ وکٹ لینے والے گیندباز رہے ہیں۔

اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچانے کے بعد ڈوارشوئس نے کہا، ’’مجھے لگتا ہے کہ یہ دیکھنا واقعی اچھا ہے کہ اس وقت آسٹریلوی نظام میں ماحول کتنا پر سکون ہے۔ یہ کتنا اچھا ہے۔ بھارت جانا،جو ٹی- 20 کرکٹ کے پاور ہاوس ہیں اور اپنے کردار کو واضح کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان تھا۔ بی بی ایل سے کچھ ہفتوں پہلے بھارت میں کچھ اچھے مظاہرے کرنے سے مجھے ٹورنامنٹ کی بھرپور شروعات کرنے کا موقع ملا۔ خوش قسمتی سے میں اس فارم کو جاری رکھنے میں کامیاب رہا ہوں۔ امید ہے کہ یہ فائنل میں بھی جاری رہے گا۔‘‘

ٹورنامنٹ کی ٹیم میں ایک بھی کھلاڑی کا نام نہیں ہونے کے باوجود سکسرز بدھ کو ایس سی جی میں بی بی ایل فائنل کی میزبانی کرے گا۔

اسے منفی طور پر لینے کے بجائے ڈوارشوئس نے کہا کہ یہ اس ثقافت کی عکاسی ہے جو کپتان موئیجیس ہینرکس اور کوچ گریگ شپرڈ نے بنایا تھا۔

ڈوارشوئس نے کہا، ’’ہمارے پاس ٹورنامنٹ کی ٹیم میں ہماری ٹیم کا کوئی کھلاڑی نہیں ہے، لیکن اگر ٹورنامنٹ کی دوسری یا تیسری ٹیم ہوتی تو ہماری زیادہ تر ٹیم وہاں ہوتی۔ ہم ایک ایسی ٹیم ہیں جہاں ضرورت پڑنے پر ہر کوئی قدم اٹھاتا ہے۔ ہم گیم ان اور گیم آوٹ میں صرف ایک یا دو کھلاڑیوں پر منحصر نہیں رہتے ہیں۔‘‘

یہ سکسرز کا ساتواں بی بی ایل فائنل ہے، اس سے پہلے وہ چھ بی بی ایل فائنل کھیل چکے ہیں اور تین جیتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

فخر زمان نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کو مسترد کیا، کہا- جلد واپسی کریں گے | BulletsIn
ہندوستانی ٹاپ لانگ جمپر مرلی سری شنکر گھٹنے کی انجری کے باعث پیرس اولمپکس سے باہر
بنگلہ دیشی مداح نے یو ٹرن لیا، کہا۔ طبیعت ناساز محسوس کر رہا تھا | BulletsIn
بی سی سی آئی نے گریڈ اے میں خواتین کی ٹیم، ہرمن پریت اور اسمرتی کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا | BulletsIn
سی ایس کے بمقابلہ پی بی کے ایس آئی پی ایل 2026: چنئی سپر کنگز چوک میں پنجاب کنگز کے خلاف جیت کا ہدف۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بین ڈوارشوئس نے اپنی بی بی ایل کامیابی کا سہرا بھارت دورے کے تجربے کو دیا
Next Article کھیساری لال یادو کی فلم ”رنگ دے بسنتی” کا ٹیزر جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?