• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آسٹریلین اوپن : دفاعی چیمپئن سبالینکا، کوکو گاف چوتھے دور میں
Sports

آسٹریلین اوپن : دفاعی چیمپئن سبالینکا، کوکو گاف چوتھے دور میں

CliQ INDIA
Last updated: January 20, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

آسٹریلین اوپن : دفاعی چیمپئن سبالینکا، کوکو گاف چوتھے دور میں

میلبورن، 20 جنوری (ہ س)۔ دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا اور یو ایس اوپن کی فاتح کوکو گاف جمعہ کو آسٹریلین اوپن میں شاندار جیت درج کرنے کے بعد چوتھے راونڈ میں داخل ہو گئی ہیں۔

سیکنڈ سیڈ سبالینکا نے لیسیا تسورینکو کو 52 منٹ میں 0-6، 0-6 سے شکست دی جبکہ نمبر 4 سیڈ گاف نے ساتھی امریکی ایلیسیا پارکس کو 61 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 0-6، 2-6 سے شکست دی۔ 12 ماہ قبل یہاں اپنا پہلا گرینڈ سلیم خطاب جیتنے والی سبالینکا نے تین راونڈز میں صرف چھ گیم ہاری ہیں۔

سبالینکا نے مذاق میں کہا، ’’پچھلے سال ایگا (سویٹیک) نے کئی سیٹ 0-6 سے جیتے تھے اور اس کے قریب پہنچنے کی کوشش کرنا ایک ہدف ہے۔ میں اب تک جس سطح پر کھیل رہی ہوں اس سے میں بہت خوش ہوں، امید ہے کہ میں اسی طرح یا اس سے بھی بہتر طریقے سے آگے بڑھتی روں گی۔‘‘

چوتھے راونڈ میں سبالینکا کا مقابلہ امانڈا انیسیمووا سے ہوگا، جنہوں نے پاولا بڈوسا کے خلاف5-7، 4-6سے جیت کے ساتھ واپسی جاری رکھی۔

سولہ سالہ میرا اینڈریوا نے آسٹریلین اوپن میں اپنا شاندار ڈیبیو جاری رکھا جب انہوں نے تیسرے سیٹ میں 1-5 سے پچھڑنے کے بعد ڈائنے پیری کو 6-1، 1-6، 6-7 (5) سے شکست دی۔

روسی کھلاڑی جب شکست سے ایک گیم دور تھیں تب اس کی آنکھوں میں آنسو تھے، لیکن اس نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 5-2 کے اسکور پر ایک میچ پوائنٹ بچایا اور پھر فیصلہ کن ٹائی بریک 5-10 سے جیت لیا۔

اینڈریوا کا اگلا مقابلہ نمبر 9 باربورا کریجیسکووا سے ہوگا جنہوں نے نائٹ میچ میں اسٹارم ہنٹر کو 6-4، 5-7، 3-6 سے شکست دی۔

مردوں کے سنگلز میں نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن میں اپنے 100ویں میچ میں ٹامس مارٹن ایچویری کے خلاف 3-6، 3-6، 6-7 (2) سے نائٹ سیشن کا آغاز کیا۔

نمبر 4 جنک سینر، جنہوں نے گزشتہ سال کے آخر میں جوکووچ کے خلاف دو فتوحات حاصل کی تھیں، سیبسٹین بیز کے خلاف 0-6، 1-6، 3-6 کی جیت کی بدولت کوئی سیٹ ہارے بغیر چوتھے راونڈ میں پہنچ گئے۔

اطالوی سینر نے نیٹ پر 25 میں سے 18 پوائنٹس حاصل کیے اور ان کا مقابلہ چوتھے راونڈ میں 15 ویں سیڈ کرین کھاچانوف سے ہوگا جنہوں نے ٹامس ماچک کو 4-6، 6-7 (4)، 6-4، 6-7 (5) سے شکست دی۔

نمبر7 اسٹیفانوس ستسپاس نے بھی اتنا ہی متاثر کن کارکردگی پیش کرتے ہوئے لوکا وان ایش کو 3-6، 0-6، 4-6 سے شکست دی۔ ان کا مقابلہ نمبر 12 ٹیلر فرٹز سے ہوگا جنہوں نے فیبین موروزسن کو 6-3، 4-6، 2-6، 2-6 سے شکست دی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

موہن باغان سپر جائنٹ نے ممبئی سٹی ایف سی سے جیتی بالادستی کی جنگ، بنا لیگ وینر
IPL 2024: بریٹ لی کا سوال، LSG کے کپتان کی نیت، کہتے ہیں کہ KL راہول دوسرے بیٹرز پر دباؤ ڈالتے ہیں
آئی پی ایل 2024: اے آر رحمان ، سونو نگم اور اکشے کمار نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
ڈبلیو پی ایل 2024: ممبئی انڈینز نے ہرمن پریت ، گجرات نے ایشلے گارڈنر، بیتھ مونی کو ری ٹین کیا
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دھرم شالہ میں ہونے والے میچ کو لے کر جوش و خروش

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی نے تروچیراپلی کے شری رنگناتھ سوامی مندر میں پوجا کی
Next Article سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?