• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > غیر قانونی اسلحہ فیکٹری اور چوری کی واردات کا انکشاف، 6 گرفتار
Crime

غیر قانونی اسلحہ فیکٹری اور چوری کی واردات کا انکشاف، 6 گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: January 18, 2024 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بدایوں، 18 جنوری( ہ س) ۔

بدایوں ضلع کے بسولی کوتوالی پولیس نے ایس او جی کے ساتھ مل کر ایک غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کیا اور بریلی سے دو ملزمین کو گرفتار کیا۔ جبکہ تھانہ سول لائن نے چوری کی وارداتوں کا انکشاف کرتے ہوئے چار چوروں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی آلوک پریادرشی نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کی اور دونوں واقعات کا انکشاف کیا۔

پہلے واقعہ کا انکشاف کرتے ہوئے ایس او جی اور بسولی کوتوالی پولیس نے بریلی کے رہنے والے توحید عرف ٹیٹو اور آصف کو گرفتار کیا جو غیر قانونی اسلحہ فیکٹری چلا رہے تھے۔ ایس ایس پی آلوک پریہ درشی نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے دو ملزمین سے پانچ پستول ، بندوقیں اور ہتھیار بنانے کا سامان برآمد کیا گیا ہے۔ یہ لوگ ہتھیار بنا کر گاؤں والوں میں تقسیم کرتے تھے۔

دوسری جانب تھانہ سول لائن نے چوری کی وارداتوں کا انکشاف کرتے ہوئے خوشی محمد، عظیم عرف شاہ رخ، سہیل حسن عرف ڈبو کو گرفتار کر لیا ہے۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ میں چوری کی وارداتوں کا انکشاف ہوا ہے اور چار چوروں کو گرفتار کرکے کارروائی کی ہے۔ ایس ایس پی آلوک پریہ درشی نے بتایا کہ چوری کے واقعات سول لائن تھانہ علاقہ میں مختلف مقامات پر پیش آئے ہیں۔ اس کا انکشاف کرتے ہوئے پولیس نے خوشی محمد، عظیم عرف شاہ رخ، سہیل، حسن عرف ڈبو کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے گرفتار چوروں سے ایک غیر قانونی پستول، دو غیر قانونی چاقو بھی برآمد کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

بیگوسرائے کے زیورکی دکان سے ایک کروڑ کی لوٹ
گوپال گنج میں 30 لاکھ روپے کی غیرقانونی شراب کے ساتھ اسمگلر گرفتار
رشڑا میں شوٹ آوٹ، نوجوانوں پر تابڑ توڑ فائرنگ
پٹنہ کے اسپتال میں قتل کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر، دیکھیں کیسے 6 مجرموں نے پوری پلاننگ کی۔
بہار کے دو مویشی اسمگلر گرفتار، 13 جانور آزاد کروائے گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باکس آفس پر ‘میری کرسمس’ کا برا حال، چھٹے دن بھی کمائی نہیں کر پائی۔
Next Article شیئر مارکیٹ میں مسلسل تیسرے دن گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 64 ہزار کروڑ روپئے کا نقصان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?