• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایل ٹی۔ 20 : ایم آئی ایمریٹس کے گیندباز کوچ مقررہوئے مچیل میک کلیناگھن
Sports

آئی ایل ٹی۔ 20 : ایم آئی ایمریٹس کے گیندباز کوچ مقررہوئے مچیل میک کلیناگھن

CliQ INDIA
Last updated: January 12, 2024 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

آئی ایل ٹی۔ 20 : ایم آئی ایمریٹس کے گیندباز کوچ مقررہوئے مچیل میک کلیناگھن

نئی دہلی، 12 جنوری (ہ س)۔ چار بار کی آئی پی ایل چیمپئن ممبئی انڈینز نے تیز گیند باز مچل میک کلیناگھن کو اپنے آئی ایل ٹی 20 سے منسلک ایم آئی ایمریٹس کا بولنگ کوچ مقرر کیا ہے۔ میک کلیناگھن آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے لیے کھیل چکے ہیں۔

یہ کوچ کے طور پر میک کلیناگھن کا پہلا بڑا کردار ہوگا، جنہوں نے آخری بار 2021 میں پیشہ ورانہ طور پر کھیلا تھا۔ انہوں نے 48 ون ڈے اور 29 ٹی- 20 میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی ہے، بالترتیب 82 اور 30 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

میک کلیناگھن رابن سنگھ کے ماتحت کام کریں گے، جنہیں آئی ایل ٹی 20 کاک پہلا سیزن ایم آئی ایمریٹس کے جنرل منیجر کے طور پر گزارنے کے بعد ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ سنگھ جو گزشتہ سال متحدہ عرب امارات کی مردوں کی ٹیم کے کوچ کے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے، شین بانڈ کی جگہ لیں گے، جنہوں نے ممبئی کا گلوبل نیٹ ورک چھوڑ دیا ہے اور ایس اے 20 میں پارل رائلز کی کمان سنبھالی ہے۔

اجے جڈیجا جنہوں نے 2023 کا ورلڈ کپ افغانستان کے مینٹور کے طور پر گزارا، نے بھی ایم آئی ایمریٹس کے بیک روم اسٹاف میں بطور بلے بازی کوچ شمولیت اختیار کی ہے۔ ونئے کمار (اسسٹنٹ کوچ) اور جیمز فرینکلن (فیلڈنگ کوچ) آئی ایل ٹی 20 کے افتتاحی سیزن سے اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

ایم آئی ایمریٹس نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ نکولس پورن اس سیزن میں ان کے کپتان ہوں گے، جو ایس اے 20 میں ڈربن سپر جائنٹس کے ساتھ مختصر مدت کے بعد شامل ہوں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی
شکیب الحسن نے سیاست میں قدم رکھ دیا
ڈی سی بمقابلہ آر سی بی کی اعلیٰ لہراتی جھلکیاں آئی پی ایل 2026: آر سی بی نے 9 وکٹوں سے دہلی کیپٹلز کو ذلت آمیز شکست دی
آسٹریلیا اور پاکستان ہانگ کانگ سکسز 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچے
ٹم ساؤتھی کے نام تاریخی کارنامہ، 2 ہزار ٹیسٹ رنز اور 300 وکٹیں لینے والے تیسرے کیوی کرکٹر بن گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سوامی وویکانند چھوا چھوت اور ذات پات کے امتیاز کے خلاف تھے: شاہ
Next Article ' ریڈ -2' میں اجے دیوگن اور رتیش دیش مکھ آمنے سامنے ہوں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?