• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی اور بی جے پی نے سوامی وویکانند کو پیش کیا خراج عقیدت
National

وزیر اعظم مودی اور بی جے پی نے سوامی وویکانند کو پیش کیا خراج عقیدت

CliQ INDIA
Last updated: January 12, 2024 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی اور بی جے پی نے سوامی وویکانند کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی، 12 جنوری (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے سوامی وویکانند کی خوبیوں کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آج سوامی وویکانند کا یوم پیدائش ہے۔ وزیراعظم ان کے یوم پیدائش پر منائے جانے والے نیشنل یوتھ فیسٹیول کا بھی افتتاح کریں گے۔ اس میلے کا اہتمام مہاراشٹر کے ناسک میں کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے آج صبح ایکس ہینڈل پر لکھا، ’’ہندوستانی روحانیت اور ثقافت کو عالمی سطح پر قائم کرنے والے سوامی وویکانند کو ان کی جینتی اور قومی یوم نوجوانان کے موقع پر شت شت نمن۔ توانائی اور جوش سے بھرے ان کے خیالات اور پیغامات نوجوانوں کو وقتاً فوقتاً کچھ نہ کچھ کرنے کی ترغیب دیتے رہیں گے۔‘‘

بی جے پی نے صبح ایکس ہینڈل پر لکھا- ’’دنیا میں ہندوستانی ثقافت کو قائم کرنے والے عظیم روحانی گرو اور نوجوانوں کے لیے ایک تحریک سوامی وویکانند جی کو ان کے یوم پیدائش پر کوٹی کوٹی نمن۔‘‘ اس کے علاوہ ایکس ہینڈل پر جاری ایک پیغام میں وزیر اعظم نے جمعرات کو کہا تھا، ’’میں کل مہاراشٹر کے لوگوں کے درمیان رہنے کے لیے بیتاب ہوں۔ میں ناسک میں نیشنل یوتھ فیسٹیول میں شرکت کروں گا۔ اس کے بعد میں ممبئی جاؤں گا جہاں سے میں اٹل بہاری واجپائی سیوری-نہاوا شیوا اٹل سیتو پر نوی ممبئی جاؤں گا۔‘‘

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ممتا حکومت پربنگال کے کورونا کے اعداد و شمار مرکز کے ساتھ شیئر نہیں کرنے کا الزام۔
تمل ناڈو میں حکومت کی تشکیل کا تنازع گہرا ہوگیا، گورنر نے اکثریت کا ثبوت مانگا
جے شری رام کا نعرہ نہیں لگانے پر مسلم نوجوانوں کو سر قلم کرنے کی دھمکی
میزورم اسمبلی انتخابات: کانگریس نے امیدواروں کی فہرست جاری کی
وزیراعظم مودی مغربی بنگال میں بڑے ریلوے منصوبوں کا افتتاح کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کرائم برانچ جموں نے ایک مفرور ملزم کو گرفتار کیا
Next Article بائرن میونخ نے انگلینڈ کے بین الاقوامی کھلاڑی ایرک ڈائر کے ساتھ کیا معاہدہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?