• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا، عبوری بجٹ یکم فروری کو ۔
National

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا، عبوری بجٹ یکم فروری کو ۔

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

وزیر خزانہ سیتا رمن مالی سال 25۔2024 کا عبوری بجٹ پیش کریں گی۔

نئی دہلی، 11 جنوری (ہ س) پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہو کر 9 فروری تک جاری رہے گا۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو مالی سال 2024-25 کا عبوری بجٹ پیش کریں گی۔ یہ مودی حکومت کی دوسری میعاد کا آخری مرکزی بجٹ ہوگا۔ اس کے علاوہ یہ 17ویں لوک سبھا کا آخری اجلاس بھی ہوگا۔

سرکاری ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہو کر 9 فروری تک جاری رہے گا۔ صدر دروپدی مرمو 31 جنوری کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کریں گی۔ اقتصادی سروے بجٹ اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیش کیا جائے گا اور عبوری بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق وزیر خزانہ بجٹ اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اقتصادی سروے پیش کریں گے۔ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو پارلیمنٹ میں مالی سال 2024-25 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

رامبن میں مسلسل بارش کی وجہ سے جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل
جی ٹی بمقابلہ آر آر آئی پی ایل 2026: میچ کب، کہاں اور کیسے دیکھیں، مکمل گائیڈ
جے پی نڈا سمیت کئی لیڈروں نے آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
قطر جاری بحران کے درمیان سوڈان کو انسانی امداد فراہم کرتا ہے۔
کولہاپور ضلع میں پرائیویٹ بس الٹنے سے تین افراد کی موت، 16 مسافر بال بال بچ گئے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اجودھیا-احمد آباد کے درمیان فضائی سروس شروع ہوئی
Next Article اسنوکر ماسٹرز : کوارٹر فائنل میں مارک سیلبی کا سامنا مارک ایلن سے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?