• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں و کشمیر سے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے ۔ایل جی
Regional

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے ۔ایل جی

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے ۔ایل جی

جموں، 11 جنوری (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اور جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔ کشمیر کی آل مائنارٹی ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ ابھینندن سماروہ سے خطاب کرتے ہوئے سنہا نے یہ بھی کہا کہ امن اور ترقی نے لوگوں کی زندگیوں اور معیار زندگی میں ایک معیاری تبدیلی لائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے اور ہم دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو جلد ہی ختم کر دیں گے۔ لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے کہا کہ انتظامیہ لا اہم کام کمزور لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اور تنازعات کے منافع خوروں اور دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کی ریڑھ کی ہڈی کو توڑنا ہے۔ اس سمت میں تمام کوششیں مضبوطی سے کی جائیں گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے حصول کے لیے لوگوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ نام لیے بغیر سنہا نے کہا کہ وہ کچھ لوگوں کو جانتے ہیں، جو جموں میں ایک اور کشمیر میں دوسری بات کہتے ہیں۔ میں کشمیر میں جو کچھ بھی کہتا ہوں، جموں میں اس کا اعادہ کرتا ہوں۔

سنہا نے کہا کہ میرا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور نہ ہی الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ ہے۔ لیکن میں جموں و کشمیر کو اس وقت تک نہیں چھوڑوں گا جب تک کہ میں یہاں انتخابات کا انعقاد یقینی نہیں بنا لیتا۔ اس وقت تک میں کسی دباؤ میں نہیں آؤں گا اور پسماندہ لوگوں کی مدد کروں گا اور انہیں بااختیار بناؤں گا۔ سنہا نے کہا کہ انتظامیہ سماج کے ہر طبقے کی ضروریات اور خواہشات کے تئیں حساس ہے۔ ہمارا مقصد عام لوگوں کے خوابوں کو پورا کرنا اور لوگوں کی امنگوں کو کامیابی کی نئی بلندیاں فراہم کرنا ہے۔ ترقی یافتہ ہندوستان میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے ہر فرد کو بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جے ڈی یو ایم پی رات کو پہنچےاسپتال، مریضوں نے کھول دی تیجسوی کے محکمہ کی پول
ٹرانسپورٹ کمشنر نے اے آر ٹی اوز کو حد سے زیادہ ایپل چارجز کو روکنے کی ہدایت کی
چیف الیکٹورل آفیسر رینا بابا صاحب کنگالے نے ووٹ ڈالا
ستنا: نوجوان نے تھانے میں خود پر پیٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش، ٹی آئی نے بچایا | BulletsIn
آر جی کر اسپتال کی پرنسپل ڈاکٹر سہریتا پال سے سی جی او کمپلیکس میں پوچھ گچھ نہ ہوسکی، احتجاج جاری | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈھاکہ کی ہوا کا معیار دنیا میں سب سے خراب، لاہور اور دہلی بھی پیچھے نہیں
Next Article چیلا جنگلاتی رینج کی گاڑی کے حادثہ میں لاپتہ خاتون فاریسٹ آفیسر کی لاش برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?