• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > پولیس کی پٹائی کے بعد چھوڑ دی تھی سیاست : پنکج ترپاٹھی
Entertainment

پولیس کی پٹائی کے بعد چھوڑ دی تھی سیاست : پنکج ترپاٹھی

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پنکج ترپاٹھی جلد ہی اٹل بہاری واجپئی کی بایوپک ‘میں اٹل ہوں’ میں نظر آئیں گے۔ اس بار انہوں نے اپنی زندگی کی ایک پرانی کہانی شیئر کی ہے۔ پنکج نے کہا کہ وہ سیاست کی طرف مائل تھے، لیکن ایک واقعہ کے بعد وہ مایوس ہو گئے اور سیاست کا خیال اپنے ذہن سے نکال دیا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں پنکج ترپاٹھی نے بہار میں اپنے کالج کے دنوں کے بارے میں بات کی۔ تب وہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی ) کا حصہ تھے۔ سیاست میں داخل ہونے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں پنکج ترپاٹھی نے ایک واقعہ سنایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ سیاست میں آنا چاہتے تھے لیکن گرفتارہونے اورپولیس کی پٹائی کے بعد انہوں نے سیاست کرنے کا خیال چھوڑ دیا۔ پنکج ترپاٹھی نے کہا کہ اسی دوران ان کی تھیئٹر میں دلچسپی پیدا ہوئی اور اسی راستے پر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا، ”یہ میری زندگی کا وہ مرحلہ تھا جب میں نے تھیئٹر میں دلچسپی لینا شروع کی۔ اس نے مجھے اس شعبے کی طرف مزید راغب کیا۔“

پنکج نے سال 2019 میں دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہوں نے پٹنہ کی بیور جیل میں ایک ہفتہ گزارا اور اس تجربے نے ان کی زندگی کو مکمل طور پر بدل دیا۔ آپ کو جیل میں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کوئی میٹنگ نہیں، کوئی کھانا نہیں، کچھ بھی نہیں۔ آپ بالکل اکیلے ہیں۔ پنکج نے کہا تھا کہ جب کوئی شخص بے حد تنہا ہو جاتا ہے تو وہ خود کو تلاش کرنا شروع کر دیتاہے۔ ان سات دنوں میں میں خود سے ملا۔ جب میں نے ہندی ادب پڑھنا شروع کیا تو مجھے احساس ہوا کہ میں اس دنیا سے کتنا الگ ہو گیا ہوں۔ اس کے بعد میں، بالکل بدل گیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اکشے کمار نے سوریا کے ساتھ اپنی فلم ‘سرپھرا’ کی پہلی جھلک شیئر کی۔
حب الوطنی پر مبنی فلم ‘فائٹر’ کا ٹریلر ریلیز، فضائیہ کی جھلک نظر آئی
آر مادھون اداکارہ جوہی چاولہ سے شادی کرنا چاہتے تھے، ویڈیو وائرل
امیتابھ بچن نے شدید بارش میں بیوی جیا کے لیے پکڑی چھتری | BulletsIn
ادا شرما کی ‘بستر: دی نکسل اسٹوری’ کا دوسرا ٹیزر ریلیز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہاکی انڈیا نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے 26 رکنی ہندوستانی مردوں کی ٹیم کا اعلان کیا
Next Article رائے گڑھ: تین لڑکیوں کو یرغمال بنا کر لاکھوں لوٹے، گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?