• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > مرکزی وزیر اسمرتی زبین ایرانی نے مسلمانوں کی دوسری سب سے بڑی اور تاریخی مسجد نبوی کا دورہ کیا
International

مرکزی وزیر اسمرتی زبین ایرانی نے مسلمانوں کی دوسری سب سے بڑی اور تاریخی مسجد نبوی کا دورہ کیا

CliQ INDIA
Last updated: January 9, 2024 5:00 am
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

مدینہ منورہ،9 جنوری(ہ س)۔

حکومت ہند اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین انتہائی خوشگوار اور خیر سگائی ماحول میں حج 2024 کے معاہدے کے بعد ہندوستان میں اقلیتی امور کی مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی حج کے انتظامی امور میں ہر سطح پر شفافیت لانے اور ہندوستانی ح±جاج کو بہتر اور بروقت سہولیات کی یقینی فراہمی کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت و راہنمائی کرتے ہوئے آج جدہ سے بذریعہ میٹرو ٹرین مدینہ منورہ پہنچیں۔ وفد میں شامل حج کمیٹی آف انڈیا کے سی۔ ای۔ او۔ لیاقت علی آفاقی نے بتایا کہ میٹرو اسٹیشن پر مدینہ میں مقیم ہندوستانیوں اور زائرین نے انتہائی گرم جوشی سے استقبال کرتے ہوئے سیلفی فوٹو اور ویڈیو گرافی کی۔

مرکزی وزیرِ نے بھی وہاں موجود تمام لوگوں کی محبتوں کا بلند اخلاقی کے ساتھ شکریہ ادا کر کیا۔ وزیرِ موصوفہ سب سے پہلے مسجدِ نبویﷺ کی زیارت کی۔یہاں ہندوستانی زائرین نے زبردست خوشی اور ولولے کا اظہار کرتے ہوئے آپ کو بہت دیر تک گھیرے میں لیا رکھا۔ اس کے بعد ہندوستانی وزیر ا±حد کی پہاڑیوں پر گئیں جہاں دنیا کے تمام ملکوں کے زائرین نے آپ کا گرم جوشی سے استقبال کرتے ہوئے آپ کے ساتھ فوٹو کھینچوانے میں ایک خاص خوشی محسوس کی۔ مسجد نبوی کے بعد آپ مسجد قبا گئیں یہاں آبِ زم زم نوش کیا۔ اس موقع پر سعودی عرب میں ہندوستانی سفیر ڈاکٹر س±ہیل اعجاز خان نے وزیر موصوفہ کو تینوں مقدس مقامات کی تاریخ سے آگاہ کرایا۔ وزیر موصوفہ نے ہر مقام پر حجاج کی بہتری کے لیے انتہائی باریک بینی اور دلچسپی سے جائزہ لیا۔ حتیٰ ا±ن ہوٹلوں کا بھی سرسری جائزہ لیا جہاں حجاج قیام فرماتے ہیں۔ وزیرِِ مرکزی ایرانی ہندوستان کی پہلی غیر مسلم خاتون وزیر ہیں جنھوں نے مدینہ کا دورہ کیا مسجدِ نبوی، ا±حد کی پہاڑیوں اور مسجد قبا گئیں۔ اس اعلیٰ سطحی وفد میں وزارتِ خارجہ و پارلیمانی امور کے وزیر مملکت محترم وی مرلی دھرن ، ہندوستان میں وزارتِ اقلیتی امور کے زیرِ نگرانی یورے ملک میں حج کے انتظامی امور کے لیے مامور حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیاقت علی آفاقی آئی آر ایس، جوائنٹ سیکرٹری (حج) سی۔ پی۔ایس۔ بخشی ، جوائنٹ سیکرٹری نیروپما و دیگر اعلیٰ آفیسران شامل ہیں۔ ہندوستانی ح±جاج کے لیے یہ بات بھی قابلِ فخر و اعتماد ہے کہ مملکتِ سعودی عرب نے وزراتِ اقلیتی امور کے زیر نگرانی ہندوستان میں امورِ حج کے طریقہ کار کی تعریف و ستائش کرتے ہوئے۔ وزیرِ محترمہ اسمرتی بین ایرانی کا ش±کریہ ادا کیا ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو جناب آفیسر لیاقت علی آفاقی نے بتایا معاہدے کے مطابق 140020 عازمین حج کمیٹی آف انڈیا کے وساطت سے فریضہ حج ادائیگی کریں گے۔ جبکہ اب تک 143000 حج درخواستیں موصول ہو چکیں ہیں۔ جبکہ درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ میں ابھی ایک ہفتہ باقی ہے۔ آفاقی نے مزید بتایا خواہشمند عازمین متوجہ رہیں کہ حج درخواست کی آخری تاریخ کی توسیع اب کوئی امکان نہیں ہے۔اور 22 جنوری تک ملک کی تمام ریاستوں اور یونین ٹیرٹیری میں قرعہ اندازی کرا دی جائے گی، تاکہ حج انتظامات وقت پر مکمل ہو سکیں۔ واضع رہےحج کمیٹی آف انڈیا کا نصب العین ح±جاج کی بہتر سے بہتر خدمات انجام دینا ہے۔ وزیرِ کا بینہ اسمرتی زوبن ایرانی کے اس تاریخی دورے سے توقع ہےکہ حج 20024 پوری طرح سہولیات سے بھرا ایک مثالی حج ہوگا۔ آپ کے اس تاریخی دورے سے ہندوستان اور سعودی عرب میں برسوں سے قائم شراکت داری میں مضبوط و استحکام اور مثبت و گہرے اثرات پیدا ہونگے جس کے نتائج تمام شعبہائے زندگی خصوصاّ تجارتی اور ثقافتی سطح بہت واضع دیکھائی دیں گے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

حماس قیدیوں کی رہائی کی شرائط پر قائم، یہ ‘نفسیاتی جنگ’ ہے: اسرائیل
نیپال – بھارت سرحدی سیکورٹی میٹنگ: تیسرے ملک کے شخص کے نیپال کے راستے بھارت میں داخلے کا معاملہ، سیما حیدر کی مثال دی گئی
غزہ میں قحط انسانی ساختہ ہے،امریکہ کے سوا سلامتی کونسل کے تمام ارکان کا موقف
تریبھون یونیورسٹی نے ایک ساتھ 73ہزار سے زیادہ طلباءوطالبات کوکانووکیشن تقریب میں شامل کرکے بنایا ریکارڈ
بی آر آئی فورم میں شرکت کیلئے نیپال کے وزیراعظم چین روانہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صرافہ بازار میں گراوٹ جاری، 22 قیراط سونا 58 ہزار روپے کی سطح سے نیچے آگیا
Next Article علی گڑھ شہر کے مسائل کے لئے جلد کریںگے عملی اقدامات:سنجیو سمن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?