• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > اسپین کے قدآور ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئے
Sports

اسپین کے قدآور ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئے

CliQ INDIA
Last updated: January 8, 2024 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 8 جنوری (ہ س)۔ اسپین کے لیجنڈری ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اتوار کو برسبین انٹرنیشنل میں اپنے آخری میچ کے دوران مسلز میں تکلیف کے بعد آئندہ آسٹریلین اوپن سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔

نڈال نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا، ”ایک بار جب میں میلبورن پہنچا تو مجھے ایم آر آئی کروانے کا موقع ملا اور میرے مسلز میں ایک چھوٹا سا زخم ہے، نہ کہ اسی جگہ جہاں مجھے چوٹ لگی تھی اور یہ اچھی خبر ہے،“۔

انہوں نے کہا، ”ابھی میں پانچ سیٹ کے میچوں میں زیادہ سے زیادہ سطح پر مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہوں۔ اس لیے، میں اپنے ڈاکٹر سے ملنے، کچھ علاج اور آرام کرنے کے لیے واپس اسپین جا رہا ہوں۔“

نڈال نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے واپسی کے لئے سال کے دوران سخت محنت کی ہے ، اور ان کا مقصد تین ماہ میں میری بہترین سطح پر ہوناہے ۔

انہوں نے مزید کہا،”میرے لیے میلبورن کے حیرت انگیز ہجوم کے سامنے نہ کھیلنے کی افسوسناک خبر کے باوجود، ہم سب سیزن کے لیے مثبت ہیں۔“

جمعہ کو سابق عالمی نمبر 1 اور 22 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن کو برسبین انٹرنیشنل کے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے جارڈن تھامپسن کے ہاتھوں 5-7، 7-6 (6)، 6-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نڈال نے فائنل سیٹ میں میڈیکل ٹائم آو¿ٹ لیا، جس سے ان کی حالت کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔

37 سالہ نڈال نے میچ کے بعد کہا، ”میرے خیال میںمسلز تھک گئی ہیں۔“ یہ یقینی طور پر پچھلے سال جیسا نہیں ہے، کیونکہ جب پچھلے سال ایسا ہوا تھا، میں نے فوراً ہی کچھ سنجیدہ محسوس کیا تھا۔ آج مجھے کچھ محسوس نہیں ہوا۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ جگہ وہی ہے، آپ معمول سے کچھ زیادہ ڈرے ہوئے ہیں۔“

2024 آسٹریلین اوپن 14 سے 28 جنوری تک کھیلا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اے سی بی نے مجیب، فاروقی اور نوین کے تئیں نرم رویہ اپنایا، سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے جسپریت بمراہ کو بقیہ تمام ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیسٹ کھیلنے پر زور دیا ہے جبکہ ہندوستان ریڈ بال کی بحالی کا منصوبہ بنا رہا ہے
ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان کوریا کے خلاف سیمی فائنل کے لیے تیار
نوجوانوں کو کبڈی میں دلچسپی لیتے دیکھ کر بہت اچھا لگا: ٹائیگر شراف
جولیو انسیسو کے آخری منٹ کے گول کی بدولت پیراگوئے نے بولیویا کے خلاف ڈرا کھیلا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور پولیس نے 267 لوگوں کو حراست میں لیا
Next Article آئرا نوپور کی شاہی شادی کی رسومات ادے پور میں شروع ہوگئیں۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?