• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اسپتال میں داخل، صدر کو آگاہ نہیں کیا گیا، پینٹاگون کی شدید تنقید
International

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اسپتال میں داخل، صدر کو آگاہ نہیں کیا گیا، پینٹاگون کی شدید تنقید

CliQ INDIA
Last updated: January 8, 2024 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن، 08 جنوری (ہ س)۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے کئی دنوں سے اسپتال میں داخل ہونے کے بارے میں معلومات صدر جو بائیڈن سےچھپانے پر پینٹاگون کوشدید تنقید کا سامنا ہے۔ تاہم لائیڈ نے اس پر معافی مانگ کر اس تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اتوار کو بھی اسپتال میں داخل رہے۔ وہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہے۔ پینٹاگون کئی دنوں تک ان کی آپشنل سرجری کی ضرورت کو عام کرنے میں ناکام رہا۔ پینٹاگون نے تنقید سے بچنے کے لیے انہیں انتہائی طبی نگہداشت میں بھیج دیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق آسٹن یکم جنوری کو اسپتال گیے تھے۔ اس کے بعد سے وہ پینٹاگون میں نہیں ہیں۔ محکمہ دفاع کے ترجمان پیٹرک رائڈر نے اتوار کی دو پہر کو ایک اپ ڈیٹ میں کہا کہ ”وہ ابھی بھی اسپتال میں بھرتی ہیں۔اس کی کوئی تاریخ نہیں ہے کہ انہیں وہاں سے کب چھٹی دی جائے گی ، لیکن وہ صحت یاب ہو رہے ہیں اور اچھی حالت میں ہیں۔“

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس وقت بائیڈن انتظامیہ کے سینئر افسران، کانگریس کے نمائندوں اور خود صدر پر دباو بڑھ رہا ہے کہ وہ یہ بتائیں کہ لائیڈ آسٹن کے اسپتال میں داخل ہونے کی خبر کو کچھ دنوں تک کیوں چھپایا گیا۔ سابق نائب صدر مائیک پینس نے آسٹن کے اسپتال میں داخل ہونے کا انکشاف کرنے میں تاخیر کو فرض سے غفلت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی شہریوں کو وزیر دفاع کی حیثیت کے بارے میں جاننے کا حق ہے۔

دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ وہ خفیہ طریقے سے اسپتال میں داخل ہونے کی ’مکمل ذمہ داری‘ قبول کرتے ہیں۔ اس کے لیے ملک سے معافی بھی مانگتے ہیں ۔ قابل ذکر ہے کہ 70 سالہ لائیڈ آسٹن کو نئے سال کے پہلے دن والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں داخل کرایا گیا تھا۔ الزام ہے کہ اس معاملے کو پانچ دن تک چھپایا گیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سری لنکن حکومت کا بڑا فیصلہ، بھارت سمیت سات ممالک کے لیے پانچ ماہ کا ویزا مفت۔
پاکستان: صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے تین پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔
کے ایس ریلیف کی طرف سے افغانستان، لبنان اور فلپائن میں کئی ٹن غذائی امداد کی تقسیم
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی ہلچل کے درمیان شرپسندوں نے سرکاری بس کو آگ لگا دی۔
امریکی یادگاری پاسپورٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر، قومی سیاسی اور آئینی بحث کا مرکز بن گئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام کی قیمتوں میں اتار-چڑھاو کے باوجود پٹرول -ڈیزل کے بھاو میں کوئی تبدیلی نہیں
Next Article کٹھوعہ میں پی ڈی ڈی کا ملازم موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?