• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > 13 سے 19 جنوری تک رانچی میں ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائر
Sports

13 سے 19 جنوری تک رانچی میں ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائر

CliQ INDIA
Last updated: January 7, 2024 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

رانچی، 7 جنوری (ہ س)۔ 13 سے 19 جنوری تک رانچی میں ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام ٹیمیں پیر تک رانچی پہنچ جائیں گی۔ پیرس اولمپکس 2024 میں جگہ کے لیے آٹھ ٹیمیں انڈیا، جرمنی، نیوزی لینڈ، جاپان، چلی، امریکہ، اٹلی اور جمہوریہ چیک خواتین کے ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائر میں میدان میں اتریں گی۔

ان میں سے ٹاپ تین ٹیمیں اولمپکس کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ تمام میچ رانچی کے مارنگ گومکے کے جے پال سنگھ آسٹروٹرف ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ تمام ٹیمیں اولمپکس میں جگہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں۔ یہ تمام ٹیموں کے لیے کرو یا مرو کی صورتحال ہے۔ ٹورنامنٹ سے قبل تمام کھلاڑی میدان میں پسینہ بہا رہے ہیں۔ مقابلے میں پول اے میں جرمنی، جاپان، چلی اور جمہوریہ چیک کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پول بی میں بھارت، نیوزی لینڈ، امریکہ، اٹلی کی ٹیمیں ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائرز: جمہوریہ چیک کی ٹیم چلی سے ہار کر آخری نمبر پر رہی
وزن کم کرنے کی ذمہ داری کھلاڑی اور اس کے کوچ پر عائد ہوتی ہے: آئی او اے | BulletsIn
ہاکی انڈیا نے علم کے تبادلے کے سیشن کے لیے او پی جندل گلوبل یونیورسٹی کے طلبہ کی میزبانی کی۔ | BulletsIn
کوچ اور کپتان نے 15ویں ہاکی انڈیا سینئر مین نیشنل چمپئن شپ 2025 کا خطاب جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا | BulletsIn
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی ٹیم میں زخمی میٹ ہنری کی جگہ جیمیسن کو ملی منظوری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگلہ دیش میں انتخابی تشدد کے پیش نظر بی ایس ایف نے سرحد پر گشت میں اضافہ کیا
Next Article اب آئرا اور نوپور کی شاہی شادی ادے پور کے لگژری ریزورٹ میں ہوگی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?