• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بابر اعظم کی مسلسل فلاپ کارکردگی کے حوالے سے پاکستانی کوچ کا بیان
Sports

بابر اعظم کی مسلسل فلاپ کارکردگی کے حوالے سے پاکستانی کوچ کا بیان

CliQ INDIA
Last updated: January 7, 2024 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،07جنوری (ہ س )۔

پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تجربہ کار بلے باز بابر اعظم کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے بڑا بیان دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم بہت محنت کر رہے ہیں لیکن انہیں بڑی اننگز کی ضرورت ہے۔ حفیظ کے مطابق اگر بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں ایک بھی بڑی اننگز کھیلتے ہیں تو ان کا اعتماد واپس آجائے گا۔

بابر اعظم کی کارکردگی گزشتہ کئی ٹیسٹ میچوں میں اچھی نہیں رہی اور وہ ہر میچ میں فلاپ رہے ہیں۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ایک بھی نصف سنچری اسکور نہیں کر سکے۔ اس وجہ سے ان پر کافی تنقید ہو رہی ہے۔

سڈنی ٹیسٹ میچ کے بعد جب محمد حفیظ سے بابر اعظم کی خراب فارم کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اگر بڑی اننگز کھیلتے ہیں تو اس سے ان کا اعتماد واپس آئے گا۔ آپ سرخ گیند کی کرکٹ کھیل کر بہت بہتر ہو جاتے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹر تمام فارمیٹس میں کھیل سکتا ہے۔

اس سے قبل پاکستان کے سابق اسپنر مشتاق احمد نے بابر اعظم کو فارم میں آنے کا بڑا مشورہ دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ بابر اعظم کچھ دن کا وقفہ لیں پھر واپس آ جائیں۔ مشتاق نے وراٹ کوہلی کی مثال دی کہ وہ کس طرح وقفہ لینے کے بعد فارم میں واپس آئے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 3-0 کی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ایک بھی میچ نہیں جیت سکی اور اسے سیریز ہارنا پڑی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستانی ٹیم کے ڈاکٹر کی آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت
سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی کرکٹ ورلڈ کپ سے آؤٹ
پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد سیری اے کے میچ ملتوی کئے گئے | BulletsIn
جاپان کے کیوٹومیں نئے سال کے تیر اندازی ٹورنامنٹ میں لڑکیوں نے لگایا نشانا
ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی نے سکم سے دورجی شیرنگ لیپچا کو راجیہ سبھا کا امیدوار نامزد کیا ۔
Next Article ‘کیپٹن ملر’ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری، دھنوش کا لُک زیر بحث
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?