رانچی، 7 جنوری (ہ س)۔ جھارکھنڈ ٹینس ایسوسی ایشن نے 8 سے 12 جنوری تک کھیل گاوں کے ٹینس اسٹیڈیم میں قومی خواتین ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے۔
ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 12 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ میچز دو کیٹیگریز سنگلز اور ڈبلز میں کھیلے جائیں گے۔ جھارکھنڈ میں 34ویں قومی کھیلوں کے بعد یہ پہلا قومی سطح کا ٹینس ٹورنامنٹ ہے۔
ہندوستھان سماچار//سلام
