• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > مشتبہ ڈینگو کے باعث زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوئے پتھم نسانکا
Sports

مشتبہ ڈینگو کے باعث زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوئے پتھم نسانکا

CliQ INDIA
Last updated: January 6, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مشتبہ ڈینگو کے باعث زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوئے پتھم نسانکا

کولمبو، 6 جنوری (ہ س)۔ سری لنکا کے سلامی بلے باز پتھم نسانکا ڈینگو کے مشتبہ کیس کی وجہ سے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ اگر ان کی بیماری ڈینگو ثابت ہوئی تو وہ ون ڈے کے بعد تین میچوں کی ٹی- 20 سیریز سے بھی باہر ہو جائیں گے۔

سری لنکا بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نسانکا کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

19 سالہ شیوین ڈینیئل، جنہوں نے ایک ٹی- 20 انٹرنیشنل کھیلا ہے لیکن کوئی ون ڈے نہیں کھیلا ہے کو متبادل کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ ڈینیئل عام طور پر سلامی بلے باز ہیں، لیکن اویشکا فرنینڈو اور کپتان کوسل مینڈس دونوں ہی سلامی بلے بازی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اس لیے ہفتے کو ہونے والے پہلے ون ڈے کے لیے پلیئنگ الیون میں ان کی جگہ یقینی نہیں ہے۔ میجر کلب لمیٹیڈ اوور ٹورنامنٹ میں سنہلی اسپورٹس کلب کے لیے اوپننگ کرتے ہوئے ڈینئل نے اپنی سب سے حالیہ لسٹ اے اننگ میں نصف سنچری بنائی ہے۔ لیکن انہیں زیادہ تر صلاحیت کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔

حالانکہ نسانکا کا باہر ہونا سری لنکا کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ 2023 میں انہوں نے 44.26 کی اوسط اور 87 کے اسٹرائیک ریٹ سے 1151 ون ڈے رنز بنائے اور ٹیم کے لیے مسلسل بہتر مظاہرہ کرنے والے بلے بازوں میں سے ایک تھے۔ زمبابوے کے خلاف کھیلی گئی چار اننگز میں ان کی اوسط 82.33 رہی ہے۔ تینوں ون ڈے میچ کھیتراما میں کھیلے جائیں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئی پی ایل 2026 سنسنی خیز: روہت، ریکلٹن کی بدولت ممبئی نے 221 رنز کا ہدف حاصل کر کے کولکتہ کو ہرایا
مچل مارش کا سنچری لکھنؤ سپر جائنٹس کو آر سی بی کے خلاف رومانوی آئی پی ایل 2026 کے میچ میں کامیابی دلata ہے
الیجیندرو سانچیز لوپیز آئی لیگ 2023-24 کے بہترین کھلاڑی منتخب
بنگلہ دیشی ٹیسٹ کپتان نجم الحسین شانتو کی واپسی
گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ سے سبکدوش، ٹی ٹوئنٹی میں کیریئر جاری رکھیں گے۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مسلسل 17 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد ترنمول لیڈر شنکر آدیہ گرفتار
Next Article سارہ تندولکر جھانوی کپور کے بوائے فرینڈ کے ساتھ پارٹی کرتے نظر آئیں، ویڈیو وائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?