• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آرٹسٹک جمناسٹک نیشنل چیمپئن شپ : دیپا، پرنتی، راکیش اور گورو کمار کا شاندار مظاہرہ، کئی تمغے جیتے
Sports

آرٹسٹک جمناسٹک نیشنل چیمپئن شپ : دیپا، پرنتی، راکیش اور گورو کمار کا شاندار مظاہرہ، کئی تمغے جیتے

CliQ INDIA
Last updated: January 5, 2024 11:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

آرٹسٹک جمناسٹک نیشنل چیمپئن شپ : دیپا، پرنتی، راکیش اور گورو کمار کا شاندار مظاہرہ، کئی تمغے جیتے

بھونیشور، 5 جنوری (ہ س)۔ سینئر آرٹسٹک جمناسٹکس نیشنل چیمپئن شپ جمعرات کو ملک بھر کے سرکردہ جمناسٹوں کی شاندار کارکردگی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔

ریلوے کی پرنتی داس کے لیے قومی چمپئن شپ کا تیسرا دن یادگار رہا کیونکہ انہوں نے آل اراونڈ خاتون زمرے میں دوسرے مقام پر رہنے کے علاوہ ڈبل گولڈ (ان ایوین بارس اور فلور ایکسرسائز) جیتا۔ ان کی ٹیم ساتھی پرنتی نائک نے والٹ میں سونے اور بیلنس بیم میں کانسے کا تمغہ جیت کر دو تمغے جیتے۔

دریں اثنا تریپورہ کی نمائندگی کرنے والی دیپا کرمکار نے خواتین کے مقابلے میں کل تین تمغے گولڈ (آل راونڈ)، سلور (والٹ) اور سلور (ان ایوین بارس) جیتے۔ اڈیشہ کے راکیش کمار پاترا نے ڈبل گولڈ (آل راونڈ اور رنگس)، پیریلل بارس میں چاندی اور ہوریزونٹل بار میں کانسے کے ساتھ چمپئن شپ کا اختتام کیا۔

سروسز کے گورو کمار نے بھی نیشنل چیمپئن شپ میں چار تمغے جیتے۔ آل راونڈ میں کانسے کے علاوہ انہوں نے فلور ایکسرسائز میں گولڈ اور پیریلل بارس اور ہوریزونٹل بار میں چاندی کے دو تمغے جیتے۔

ریلوے کے سدھارتھ ورما نے تین تمغے جیتے۔ وہ آل راونڈ میں دوسرے نمبر پر رہا اور والٹ میں سونے اور پومیل ہارس میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ جبکہ ہریانہ کے یوگیشور نے ہوریزونٹل بار میں گولڈ میڈل اور پومیل ہارس میں کانسے کا تمغہ جیتا۔

اڈیشہ کے کھیلوں اور نوجوان امور کے سکریٹری ونیل کرشنا نے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر اس موقع پر شرکت کی۔ اس کے علاوہ جمناسٹک فیڈریشن آف انڈیا کے صدر سدھیر متل اور اڈیشہ جمناسٹک ایسوسی ایشن اور اے ایم/ این ایس انڈیا کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

جمناسٹک فیڈریشن آف انڈیا کے صدر سدھیر متل نے جونیئر اور سینئر آرٹسٹک جمناسٹک نیشنل چیمپئن شپ 24-2023 کو کامیابی سے منعقد کرنے کے لیے محکمہ کھیل اور نوجوان خدمات، حکومت اڈیشہ کا شکریہ ادا کیا اور مبارکباد دی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

کھیلو انڈیا سب جونیئر ویمنز ہاکی لیگ: سائی شکتی، پریتم سیواچ اور اڈیشہ نے جیت درج کی
TATA IPL 2024 میچ 11: LSG بمقابلہ PBKS – ایک نیا ستارہ کا آغاز
آسٹریلیائی آل راونڈر سوفی مولینکس ویمنز ایشز سے باہر ہوئیں | BulletsIn
مہدی حسن نے بنگلہ دیش کی ٹی 20 ٹیم کی کپتانی کے لیے دعویداری پیش کی | BulletsIn
راجستھان دیویندر جھاجھریا اور اونی لیکھارا کی وراثت کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میزورم میں 3.5 شدت کا زلزلہ
Next Article شیئر بازار میں اتار- چڑھاو کے درمیان سینسیکس اور نفٹی میں تیزی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?