• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > دسمبر میں کوئلے کی پیداوار 10.75 فیصد بڑھ کر 92.87 ملین ٹن ہو گئی۔
Business

دسمبر میں کوئلے کی پیداوار 10.75 فیصد بڑھ کر 92.87 ملین ٹن ہو گئی۔

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دسمبر میں کوئلے کی پیداوار 10.75 فیصد بڑھ کر 92.87 ملین ٹن ہو گئی۔

نئی دہلی، 02 جنوری (ہ س)۔ ملک کی کوئلے کی پیداوار گزشتہ سال دسمبر میں 10.75 فیصد بڑھ کر 92.87 ملین ٹن (ایم ٹی) ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ رواں مالی سال 2023-24 میں دسمبر تک کوئلے کی مجموعی پیداوار 12.47 فیصد بڑھ کر 684.31 میٹرک ٹن ہو گئی ہے جبکہ مالی سال 2022-23 کی اسی مدت کے دوران یہ 608.34 ملین ٹن تھی۔

منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں، وزارت کوئلہ نے کہا کہ ملک کی کوئلے کی پیداوار دسمبر 2023 میں سالانہ بنیادوں پر 10.75 فیصد بڑھ کر 92.87 ملین ٹن (ایم ٹی) ہو گئی ہے۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں کوئلے کی پیداوار 83.86 ملین ٹن تھی۔ وزارت کے مطابق کول انڈیا لمیٹڈ (سی آئی ایل) کی پیداوار دسمبر میں 8.27 فیصد بڑھ کر 71.86 ملین ٹن ہو گئی، جب کہ دسمبر 2022 میں یہ 66.37 ملین ٹن تھی۔

وزارت کے مطابق دسمبر میں کوئلے کی ترسیل 8.36 فیصد بڑھ کر 86.23 ملین ٹن ہو گئی جو دسمبر 2022 میں 79.58 ملین ٹن تھی۔ اسی طرح کول انڈیا لمیٹڈ کی ڈسپیچ دسمبر 2023 میں 66.10 ملین ٹن تھی، جب کہ دسمبر 2022 میں یہ 62.66 ملین ٹن تھی، جو کہ 5.49 فیصد کا اضافہ ہے۔ مزید، مالی سال 2023-24 میں کوئلے کی مجموعی ترسیل (دسمبر 2023 تک) 11.36 فیصد بڑھ کر 709.80 ملین ٹن ہو گئی ہے جو مالی سال 2022-23 میں اسی مدت کے دوران 637.40 ملین ٹن تھی۔

ہندوستھان سماچار/سلام

You Might Also Like

اکتوبر میں خوردہ مہنگائی 0.25 فیصد تک گر گئی۔
کیٹ نے شادی کے سیزن میں 4.25 لاکھ کروڑ روپے کے کاروبار کا تخمینہ لگایا
خام تیل میں کمی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
شیئر بازار میں اتار چڑھاو جاری، سینسیکس 147 پوائنٹ گرا | BulletsIn
حکومت چوبیس سو روپے فی کوئنٹل کے حساب سے خریدے گی گندم، رجسٹریشن کا عمل شروع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پردیپ پانڈے کی فلم ‘کوکھ’ کا ٹریلر جاری
Next Article ہندو سویم سیوک سنگھ ، امریکہ کے سنگھ چالک، پروفیسر نندا کا انتقال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?