• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > کھیلو انڈیا سب جونیئرخواتین ہاکی لیگ: اوڈیشہ، جئے بھارت اکیڈمی نے جیت درج کی
Sports

کھیلو انڈیا سب جونیئرخواتین ہاکی لیگ: اوڈیشہ، جئے بھارت اکیڈمی نے جیت درج کی

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی،یکم جنوری (ہ س)۔ دوسری کھیلو انڈیا سب جونیئر خواتین ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن، اوڈیشہ نیول ٹاٹا ہاکی ہائی پرفارمنس سینٹر اور جئے بھارت ہاکی اکیڈمی نے اپنے اپنے میچ جیت لیے، جبکہ سائی بال کی ٹیم نے پریتم سیواچ ہاکی اکیڈمی کے ساتھ ڈرا کھیلا۔

اوڈیشہ نیول ٹاٹا ہاکی ہائی پرفارمنس سینٹر نے شاندار فتح درج کی:

دن کے پہلے میچ میں اوڈیشہ نیول ٹاٹا ہاکی ہائی پرفارمنس سنٹر نے بھائی بہلو ہاکی اکیڈمی، بھگتا کو 0۔4 سے شکست دی۔ اوڈیشہ نیول ٹاٹا ہاکی ہائی پرفارمنس سنٹر کے لیے لیونا لکرا (20′) اور شیتل یادو (42′) نے ایک ایک فیلڈ گول کیا، جبکہ کپتان ڈولی بھوئی (45′) اور نہاریکا ٹوپو (59′) نے پنالٹی کارنر گول میں تبدیل کیا۔

جئے بھارت ہاکی اکیڈمی نے سنسنی خیز جیت حاصل کی:

دن کے دوسرے میچ میں جئے بھارت ہاکی اکیڈمی نے اننت پور اسپورٹس اکیڈمی کو 2۔3 سے شکست دی۔ میچ کا پہلا گول اننت پور اسپورٹس اکیڈمی کی ایم شالینی (15′) نے کیا، لیکن انو (30’، 51′) نے جئے بھارت ہاکی اکیڈمی کے لیے دو گول کرکے انہیں برتری دلائی۔ پی مدھوریما بائی (53′) نے اننت پور اسپورٹس اکیڈمی کے لیے برابری کی، لیکن رانو تیواری (59′) نے آخری منٹوں میں گول کرکے جئے بھارت اکیڈمی کی جیت کو یقینی بنایا۔

سائی بال ٹیم نے پریتم سیواچ ہاکی اکیڈمی کو ڈرا پر رکھا:

دن کے تیسرے میچ میں سائی بال ٹیم کا پریتم سیواچ ہاکی اکیڈمی کے خلاف میچ 2-2 سے برابر رہا۔ لالپیکسانگی (6′) نے سائی بال ٹیم کے لیے اسکورنگ کا آغاز کیا اور تنیشا ایکا (38′) نے اپنی ٹیم کی برتری کو دوگنا کردیا۔ پریا (44′) اور آرتی (58′) نے بالترتیب تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں پریتم سیواچ ہاکی اکیڈمی کے لیے گول کر کے اپنی ٹیم کو برابر کر دیا۔

ہندوستھان سماچار/سلام

You Might Also Like

بایونک مین بین اسٹوکس ہیمسٹرنگ سرجری کے بعد بحالی پر | BulletsIn
مچل مارش کا سنچری لکھنؤ سپر جائنٹس کو آر سی بی کے خلاف رومانوی آئی پی ایل 2026 کے میچ میں کامیابی دلata ہے
یورو 2024 کوالیفائر میں اسپین نے جارجیا کو 3-1 سے شکست دی
سری سنتھ کے ساتھ جھگڑے کے بعد گمبھیر نے سوشل میڈیا پر لکھا، مسکرائیں جب پوری دنیا کی توجہ آپ پر مرکوز ہو
ایڈن گارڈنز میں بڑے داؤ پر مقابلہ، جہاں بھارت کا سامنا ویسٹ انڈیز سے ورچوئل کوارٹر فائنل کے فیصلہ کن معرکے میں ہوگا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم 2-3 جنوری کو تمل ناڈو ، لکشدیپ اور کیرالہ کا دورہ کریں گے
Next Article جہانوی نے شیکھر کے ساتھ اپنے رشتے کی تصدیق کردی! اداکارہ کا بیان زیر بحث
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?