• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کشتواڑ کے ڈول علاقے میں زیر تعمیر پروجیکٹ میں کرین ٹوٹنے سے ایک کارکن کی موت
Regional

کشتواڑ کے ڈول علاقے میں زیر تعمیر پروجیکٹ میں کرین ٹوٹنے سے ایک کارکن کی موت

CliQ INDIA
Last updated: December 31, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جموں ،31 دسمبر (ہ س)،جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے ڈول علاقے میں ایک حادثے کے دوران ایک مزدور کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ ضلع کشتواڑ کے ڈول علاقے میں زیر تعمیر پاور پروجیکٹ سائٹ کے قریب گینٹری کرین کے ٹوٹنے سے پیش آیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تعمیراتی کمپنی ایل این ڈی کا ایک کارکن بھاری گینٹری کرین کے نیچے آ گیا جب کرین کا ایک حصہ ٹوٹ گیا اور ایک کارکن پر گر گیا جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ بعد ازاں متوفی کی لاش کو نکال کر ضلع اسپتال کشتواڑ منتقل کیا گیا۔ پولیس نے متوفی مزدور کی شناخت امجد حسین عمر 25 ولد نذیر حسین سکنہ ڈول ضلع کشتواڑ کے طور پر کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی کی لاش کو ضلع اسپتال کشتواڑ میں پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائیوں کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

اصغر/ہندوستھان سماچار

/سلام

You Might Also Like

تیتابر میں لگی خوفناک آگ
منی پور پولیس نے 273 لوگوں کو حراست میں لیا
سڑک حادثہ میں آٹو سوار حاملہ سمیت دو ہلاک، آٹھ زخمی
یوپی بورڈ انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات 25 جنوری سے دو مرحلوں میں منعقد ہوں گے
مشرقی سنگھ بھوم میں ہائی وولٹیج کرنٹ لگنے سے پانچ ہاتھیوں کی موت ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں مسلسل اسرائیلی بمباری سے شہداءکی تعداد 21672 ہوگئی
Next Article وزیر اعظم نے ‘من کی بات’ میں کہا، فٹنس کے عزم کے ساتھ نئے سال کا آغاز کریں۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?