• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سنہری باغ مسجد کی متوقع کاروائی کے خلاف ملی کونسل کا شدید ردعمل
Regional

سنہری باغ مسجد کی متوقع کاروائی کے خلاف ملی کونسل کا شدید ردعمل

CliQ INDIA
Last updated: December 31, 2023 8:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 30 دسمبر(ہ س)۔

وقف بورڈ دہلی میں واقع سیکڑوں برس قبل بنائی گئی سنہری باغ مسجد کے متوقع انہدامی کاروائی کے تعلق سے این ڈی ایم سی کی نوٹس پر آل انڈیا ملّی کونسل نے اپنے شدید ردعمل اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جنرل سکریٹری آل انڈیا ملّی کونسل ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنے صحافتی بیان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سنہری باغ کی مسجد کو این ڈی ایم سی نے جس انداز سے تجاوزات کی آڑ میں ہٹانے کی نوٹس دی ہے، وہ نہ صرف ایک قدیم ثقافتی وتاریخی ورثے پر ہونے والا حملہ ہے بلکہ آثار قدیمہ کے لحاظ سے مسجد کو ہٹانے کا کوئی جواز بھی فراہم نہیں ہوتا۔

جنرل سکریٹری کونسل نے اپنے بیان میں حکومت ہند، وزارت شہری ترقی اور وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ این ڈی ایم سی کی مذکورہ نوٹس کو واپس لیا جائے اور ممکنہ کاروائی کو ہر حال میں روکا جائے۔ کیوںکہ اس کاروائی سے نہ صرف مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے گی بلکہ یہ ملک کے جمہوری اور سیکولر آئین نیز اس ملک کی گنگا جمنی تہذیب کے بھی صریحاً خلاف ہے۔ مسجد کا تحفظ بلااختلاف مسلک ومشرب ملک بھر کے مسلمانوں کا اہم فریضہ ہے اور اس ضمن میں ٹریفک کے حوالے سے مسجد کے ہٹانے کے معاملہ کی ہر حال میں مخالفت کی جانی چاہیے۔ ملی کونسل نے دہلی اور ملک کے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مذکورہ مسجد کے معاملہ پر این ڈی ایم سی کے آرکیٹکٹ ڈیپارٹمنٹ پر دباو¿ بنائیں، تاکہ مذکورہ نوٹس کے تناظر میں ممکنہ کاروائی پر فوری پابندی لگانے کا اعلان ہوسکے۔ بصورت دیگر اس طرح کی کاروائی کے نتیجے میں تشویش واضطراب بڑھے گا اور امن وامان کا مسئلہ بھی پیدا ہوسکتا ہے۔ ملی کونسل نے سماج کے سبھی طبقات سے اپیل کی ہے کہ متعلقہ ذمہ داران حکومت اور ہیریٹیج کنزرویشن کمیٹی کے چیئرمین کو بھی اس بارے میں فوری مثبت اقدام کے لیے متوجہ کیا جائے اور مسجد کو ہٹانے کے فیصلہ سے گریز اور نظرثانی کرتے ہوئے ٹریفک نظام کے لیے بہتر متبادل تلاش کیا جائے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اتر پردیش میں بارش کے بعدسرد لہر اور کہرہ کا امکان
ایکسائز گھوٹالہ: ای ڈی نے کویتا کو چھٹی ضمنی چارج شیٹ میں ملزم بنایا
جموں میں این سی، کانگریس اور پی ڈی پی نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا
تاوان کے لیے اغوا انجینئر کو پولیس نے بازیاب کروایا
وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے عوامی مسائل کے حل کے لیے جن سمواد اور اسمبلی وار ویژن پر مبنی روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایات دیں | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article قومی شاہراہوں پرکہرے سے نمٹنے کےلئے روڈ سیفٹی اقدامات کرنے کی ہدایات
Next Article سنہری باغ مسجد کی متوقع کاروائی کے خلاف ملی کونسل کا شدید ردعمل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?