• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار میں طلاق شدہ اقلیتی خواتین کو ملے گی 25 ہزار روپے کی امداد
Regional

بہار میں طلاق شدہ اقلیتی خواتین کو ملے گی 25 ہزار روپے کی امداد

CliQ INDIA
Last updated: December 27, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، 27 دسمبر(ہ س)۔بہار کے گیا ضلع میں اقلیتی طبقے کی طلاق شدہ خواتین کو 25 ہزار روپے کی مالی مدد پہنچائی جا رہی ہے ۔ حکومت بہارکی ‘ پریتکتا اسکیم ‘ کے تحت طلاق شدہ خواتین کو مالی مدد دی جاتی ہے تاکہ وہ چھوٹے کاروبار سے وابستہ ہو کر خود کی کفالت کرسکیں ، اس کے لیے ضلع اقلیتی بہبود دفتر میں فارم پر کیے جاتے ہیں اور آدھار کارڈ ، بینک پاس بک ، رہائشی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ ایک تصدیق نامے کی ضرورت پڑتی ہے۔ تصدیق نامہ مقامی سطح کے رہنماؤں جیسے وارڈ کونسلر ، مکھیا اور دیگر عوامی منتخب نمائندوں کے ذریعے پہچان کرانا یقینی ہوتا ہے ، اسکیم سے استفادہ کرنے کے لیے کوئی تاریخ یا ماہ متعین نہیں ہے کبھی بھی کوئی طلاق شدہ خواتین محکمہ اقلیتی بہبود دفتر سے فارم لے کر بھر سکتی ہیں۔

اسکیم کے اصول و ضوابط کے تحت نہ صرف طلاق شدہ خواتین مذکورہ اسکیم کا فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ بلکہ ویسے خواتین بھی جن کے شوہر گذشتہ تین برسوں سے لاپتہ ہیں یا پھر اُنہیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور ان کی کفالت کے لیے کسی طرح کا خرچ نہیں دیتے ہیں وہ بھی اس اسکیم سے استعفادہ کر سکتی ہیں ۔ گیا ضلع میں اب اس اسکیم کا بڑے پیمانے پر طلاق شدہ خواتین کو فائدہ پہنچانے کے لئے رابطہ مہم شروع کی گئی ہے ۔ضلع اقلیتی بہبود دفتر سے ضلع کے منتخب عوامی نمائندوں ،سماجی کارکنوں اور معاشرے کی معزز شخصیات اور مسلم اداروں سے رابطہ کیا گیا ہے اور اُن سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے علاقے میں ویسی خواتین جو طلاق شدہ ہیں یا پھر جن کے شوہر گزشتہ تین برسوں سے بغیر کسی اطلاع کے چھوڑے ہوئے ہیں اُن کی صحیح تصدیق کر اُنہیں حکومت کی پریتکتا اسکیم سے استفادہ کرنے کے لیے فارم بھرنے کو کہیں ، حکومت کے منصوبے کے تحت اُنہیں پچیس ہزار روپے دیے جائیں گے ، اس رقم سے وہ گھر بیٹھے کوئی چھوٹا کاروبار کرسکتی ہیں ۔ ضلع میں قریب 130 خواتین استفادہ کر چکی ہیں اور اُن میں کچھ نے بڑے کاروبار تک رسائی حاصل کی ہے۔

ضلع اقلیتی بہبود افسر راہل کمار نے بتایاکہ پریتکتا اسکیم طلاق شدہ خواتین کو روزگار سے جوڑنے کے لیے ہے اور اس کی رقم براہ راست درخواست گزار کے بینک کھاتے میں محکمہ کی طرف سے بھیجی جاتی ہے ، اس میں کسی اور کا کھاتہ قابل قبول نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ اسکی تشہیر کی جارہی ہے اور توقع ہے کہ ضلع کی طلاق شدہ خواتین اسکا فائدہ اٹھائیں گی ، ایک بار ہی اس اسکیم سے فائدہ لیا جاسکتا ہے ، جنہوں نے پہلے اسکیم کا فائدہ لیا ہے انکی درخواست قبول نہیں ہوگی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

آئی جی پی جموں زون نے کٹھوعہ میں جرائم و پولیس کے مجموعی کام کاج کا جائزہ لیا
ڈوگرہ شاہی خاندان کے سربراہ اور مہاراجہ گلاب سنگھ میموریل کا سالانہ اجلاس معقد | BulletsIn
جے کے آر ٹی سی کو پورے کشمیر میں 60 لاکھ روپے سے زائد بجلی کے واجبات کا سامنا
ایل جی منوج سنہا نے عوام کو لوہڑی کی مبارکباد دی | BulletsIn
اپوزیشن لیڈر نے یوپی حکومت کو بے روزگاری اور کسانوں کے مسائل پر نشانہ بنایا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان کے عام انتخابات میں ڈاکٹر سویرا پرکاش پہلی ہندو خاتون امیدوار
Next Article وزیر اعظم مودی آج 12:30 بجے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے کریں گے بات چیت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?