• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی آج 'مہامنا' کی کتاب کا اجرا کریں گے، بی جے پی نے ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
National

وزیر اعظم مودی آج 'مہامنا' کی کتاب کا اجرا کریں گے، بی جے پی نے ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

CliQ INDIA
Last updated: December 25, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

 

نئی دہلی، 25 دسمبر (ہ س)۔ مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کی 162 ویںجینتی پر آج وزیر اعظم نریندر مودی وگیان بھون میں ان کے اعزاز میں منعقدہ ایک باوقار تقریب سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم ’پنڈت مدن موہن مالویہ کی جمع کی گئی تخلیقات‘ کی 11 جلدوں کی پہلی سیریز کا اجرا بھی کریں گے۔ یہ اطلاع پی آئی بی کے جاری کردہ پریس بیان میں دی گئی۔

پی آئی بی کی ریلیز کے مطابق یہ پروگرام شام ساڑھے چار بجے وگیان بھون میں ہوگا۔ وزیراعظم تقریب میں موجود معززین سے بھی خطاب کریں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘امرت کال’ کے دوران وزیر اعظم کا وژن ان مجاہدین آزادی کو مناسب اعزاز دینا رہا ہے جنہوں نے قوم کی خدمت میں انمول حصہ ڈالا ہے۔ پنڈت مدن موہن مالویہ کی جمع شدہ تخلیقات کا اجرا اس سمت میں ایک اہم اور قابل ستائش کوشش ہے۔

مہامنا مالویہ کے یہ دو لسانی کام (انگریزی اور ہندی) 11 جلدوں میں تقریباً 4,000 صفحات پر مشتمل ہیں۔ اس مکمل حصے میں پنڈت مدن موہن مالویہ کے مضامین اور تقاریر کو جمع کیا گیا ہے۔ یہ مشکل اور نایاب کام ’مہامنا مالویہ مشن‘ نے ممتاز صحافی رام بہادر رائے کی قیادت میں انجام دیا ہے۔

مہامنا کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے، بی جے پی نے لکھا ہے – ’قوم پرستی کے کٹر حامی، بنارس ہندو یونیورسٹی کے بانی، عظیم مجاہد آزادی اور ماہر تعلیم، ‘بھارت رتن’ پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت۔‘

ان کو یاد کرتے ہوئے، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی لکھا ہے -’ ایک شخص اپنی زندگی قوم، ثقافت اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے کیسے وقف کر سکتا ہے، پنڈت مدن موہن مالویہ جی اس بات کی بہترین مثال ہیں ۔ ان کا ماننا تھا کہ نوجوانوں میں قوم پرستی کی اقدار کو فروغ دے کر ہی ایک مضبوط قوم کی تعمیر ممکن ہے۔ بھارت رتن پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔‘ بی جے پی صدر جے پی نڈا نے مہامنا کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

دہلی بم دھماکہ: ایڈوکیٹ مادھو کھورانہ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر مقرر۔
بٹ کوائن کی شاندار بحالی: $69,000 اور اس سے آگے کا سفر
راج ناتھ سنگھ میک ان انڈیا کے تحت شیردی ڈیفنس فیکٹری کا افتتاح کریں گے
بھارت اور امریکہ دو طرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں: وزارت خارجہ | BulletsIn
اپ ڈیٹ۔۔۔ بدعنوانی میں ملوث لوگ انڈیا اتحاد میں جمع ہوگئے: امت شاہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایل جی منوج سنہا نے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی
Next Article فومیوکیشیدا نے جاپانی کمپنیوں سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?