• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل لبنان جنگی خدشے کے پیش نظر صدر جوبائیڈن کے ٹاسک فورس کو احکامات
International

اسرائیل لبنان جنگی خدشے کے پیش نظر صدر جوبائیڈن کے ٹاسک فورس کو احکامات

CliQ INDIA
Last updated: December 24, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

واشنگٹن،23دسمبر(ہ س)۔

امریکی صدر جوبائیڈن یہ واضح طور پر سمجھ اور بول رہے ہیں کہ وہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ کی حمایت نہیں کریں گے۔ اگر ایسی کوئی جنگ شروع کی گئی تو اسرائیل کو یہ جنگ اپنے طور پر ہی لڑنا پڑے گی۔صدر جوبائیڈن نے اپنے معاونین اعلیٰ میں سے ایک کو ہدایات دی ہیں کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگی خدشات کو روکا جائے۔ اموس ہوچسٹن امریکی سفارتکاروں اور حکام کی ٹیم کی قیادت کریں گے تاکہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگی خطرات کو روکنے کے لیے امریکی کوششوں کو بڑھا سکیں جیسا کہ امریکہ کو تشویش ہے کہ نیتن یاہو ایک نیا جنگی محاذ کھولنا چاہتے ہیں۔

ہوچسٹین اس سے پہلے امریکی صدر کے خصوصی نمائندہ برائے انفراسٹرکچر اور توانائی رہ چکے ہیں اور دفتر خارجہ سے وائٹ ہاو¿س میں ٹرانسفر ہو کر اپنی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔ وہ اس وقت صدر کے سینیئر مشیر برائے توانائی اور سرمایہ کاری ہیں۔ ان کا لبنان اور اسرائیل کے درمیان شٹل ڈپلومیسی کا پس منظر بھی ہے کہ انھوں نے اوباما ایڈمنسٹریشن کے زمانے میں اپنی ذمہ داریاں انجام دی تھیں۔صدر جوبائیڈن نے اپنی مدت صدارت شروع ہونے کے فوری بعد ہوچسٹن سے پوچھا تھا کہ آیا اسرائیل اور لبنان کے درمیان سمندری حدود پر معاہدہ کرایا جاسکتا ہے۔ تاکہ توانائی کے ذخائر بغیر تنازعے کے استعمال میں لائے جا سکیں۔

صدر جوبائیڈن اب چاہتے ہیں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی مدت صدارت کے دوران اسرائیل اور لبان کے درمیان ایک نئی جنگ نہیں ہوگی۔ اسی مقصد کے لیے وہ ہوچسٹن کو دوربارہ ایک نئی ذمہ داری پر لائے ہیں۔ انھوں نے ہوچسٹن سے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں صورتحال کو ٹھنڈا کرنے پر کردار ادا کریں اور یہ متعلقہ اتحادیوں کو باور کرادیں کہ امریکہ ایسی کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔اس سلسلے میں امریکہ شروع ہی سے ان تمام ‘ایکٹرز’ کو یہ باور کرا چکا ہے جو اسرائیل حماس لڑائی کا فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں اور ایک نئی جنگ شروع کرنا چاہتے ہیں۔امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ‘العربیہ’ کو ایک تحریری بیان میں بتایا امریکہ نے خطے میں جنگی خطرات روکنے کے لیے اپنی پوزیشن کو مزید مضبوط کیا ہے۔ امریکہ چاہتا ہے کہ علاقے میں مکمل امن اور سکون رہے۔ اس کے لیے سفارتی سطح پر کوششیں جاری ہیں۔وائٹ ہاوس میں موجود حکام اس بات کا بھی اظہار کرتے ہیں کہ وہ لبنان اور اسرائیل میں اپنے ہم منصبوں اور شراکت داروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ خطے میں جنگ بڑھنے کا خدشہ روک سکیں۔امریکی حکام نے 7 اکتوبر کے بعد ہنگامی بنیادوں پر اسرائیل کا دورہ کیا تاکہ وہ غزہ کی جنگ کے دوران حزب اللہ پر پیشگی حملوں کے تحت کوئی جنگ مسلط نہ کردے۔ کیونکہ امریکہ کو خطرہ تھا کہ اگر ایسا ہوگیا تو خطے میں ایک بڑی جنگ شروع ہوسکتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جاپان میں 86.6 فیصد لوگ سخت سیاسی منی کنٹرول قانون کے حق میں
فلسطین : مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے چھ فلسطینی جاں بحق
غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان گھمسان کی جنگ،دونوں فریق جنگ جاری رکھنے پر مصر
وینیزویلا : متنازعہ انتخابی نتائج کے درمیان نکولس مادورو تیسری بار صدر بنے | BulletsIn
اسپین میں رضاکارانہ موت کا معاملہ: خاتون نے طویل قانونی جنگ کے بعد زندگی کا خاتمہ کر لیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مسلسل پانچویں ہفتے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 615.971 ارب ڈالر ہو گئے
Next Article شیوراج نے بی جے پی ضلع صدر کو اپنے ہاتھوں سے جوتے پہنائے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?