• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ساورین گولڈ بانڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا آج آخری دن ، مارکیٹ ریٹ سے سستا سونا خریدنے کا موقع
Business

ساورین گولڈ بانڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا آج آخری دن ، مارکیٹ ریٹ سے سستا سونا خریدنے کا موقع

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 22 دسمبر (ہ س)۔

سال 2023 میں ساورین گولڈ بانڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا آج آخری دن ہے۔ خودمختار گولڈ بانڈ کی یہ اسکیم 18 دسمبر کو شروع کی گئی تھی۔ اس کے تحت ایک گرام سونے کی قیمت 6,199 روپے مقرر کی گئی ہے، جب کہ صرافہ مارکیٹ میں اس وقت 24 کیرٹ سپاٹ سونے کی قیمت 6,300 روپے فی گرام کے قریب ہے۔ اس لیے مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر سونا خریدنے کا یہ اس سال کا آخری موقع ہے۔

ساورین گولڈ بانڈ اسکیم کے تحت، ساورین گولڈ بانڈ میں سرمایہ کاری بینکوں کے ساتھ ساتھ کلیئرنگ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ (سی سی آئی ایل) اور اسٹاک ہولڈنگ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ (ایس ایچ سی آئی ایل) کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بی ایس ای اور این ایس ای کے ذریعے ساورین گولڈ بانڈ میں سرمایہ کاری کرنے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

حکومت ہند مرکزی حکومت کی اس اسکیم کے تحت لگائی گئی رقم کی حفاظت کی ضمانت دیتی ہے۔ اسے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ) چلاتا ہے۔ اس اسکیم کے تحت کم از کم ایک گرام سونا خریدا جا سکتا ہے جبکہ انفرادی سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ 4 کلو گرام سونا خریدنے کی اجازت ہے۔ اس اسکیم کے تحت ہندو غیر منقسم خاندان (ایچ یو ایف) اور ٹرسٹ زیادہ سے زیادہ 20 کلو سونے کی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔

خودمختار گولڈ بانڈ اسکیم کے تحت میچورٹی کی مدت 8 سال مقرر کی گئی ہے۔ تاہم، سرمایہ کار 5 سال مکمل ہونے کے بعد بھی اپنی رقم نکال سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسے اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے بھی خریدا اور بیچا جا سکتا ہے۔ اس اسکیم کے تحت سرمایہ کاروں کو 2.50 فیصد سود بھی دیا جاتا ہے، جو براہ راست ان کے اکاو¿نٹ میں جاتا ہے۔ یہ اسکیم 2015 میں شروع کی گئی تھی اور اسی سال ساورین گولڈ بانڈ کی پہلی اسکیم میچور ہوئی ہے جس میں سرمایہ کاروں کو ڈھائی گنا سے زیادہ منافع ملا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ، سینسیکس میں571 پوائنٹس کمی واقع ہوئی | BulletsIn
نئے سال سے قبل کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 39 روپے کی کمی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب۔
خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
حکومت نے اوپن مارکیٹ میں 3.46 لاکھ ٹن گندم، 13164 ٹن چاول فروخت کیے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شاہ رخ خان کی نئی فلم 'ڈنکی' ریلیز ہوتے ہی آن لائن لیک
Next Article فرانسیسی صدر اردن پہنچے، شاہ عبداللہ سے ملاقات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?