• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آسٹریلیا بمقابلہ پاک: مارنس لیبوشین پرتھ ٹیسٹ میں شدید زخمی، اسکین کے لیے اسپتال منتقل
Sports

آسٹریلیا بمقابلہ پاک: مارنس لیبوشین پرتھ ٹیسٹ میں شدید زخمی، اسکین کے لیے اسپتال منتقل

CliQ INDIA
Last updated: December 17, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،17دسمبر (ہ س )۔

پرتھ میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی بلے باز مارنس لیبوشین کی انگلی میں انجری ہوئی تھی جس کے بعد انہیں اسکین کے لیے اسپتال لے جایا گیا تھا۔ لیبو شین کو آسٹریلیا کی دوسری اننگز کے چھٹے اوور میں خرم شہزاد کی گیند پر چھوٹی انگلی میں چوٹ لگ گئی۔

پہلے آسٹریلوی بلے باز کا میدان پر ہی علاج کیا گیا اور کچھ دیر بعد دوبارہ بیٹنگ شروع کر دی۔ لیکن لیبو شین آرام دہ نظر نہیں آئے اور 2 رنز بنانے اور خراب شاٹ کھیلنے کے بعد اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔

براڈکاسٹر نے آسٹریلیا کے ٹیم روم کی صورت حال کو کیچ کیا، جہاں طبی عملے کی مدد سے ہیلپ کی جا رہی تھی۔ آسٹریلوی فاسٹ باو¿لر جوش ہیزل ووڈ نے صحافیوں کو بتایا، ‘مارنس لیبوشین آخری گھنٹے میں ڈاکٹر اور فزیو سے بات کر رہے تھے اور اس دوران ان کی انگلی کے کچھ ٹیسٹ کیے گئے۔ شاید اس کی انگلی سوجی ہوئی ہے۔

جب مارنس لیبوشین زخمی ہوئے تو عثمان خواجہ نان اسٹرائیکر اینڈ پر کھڑے تھے۔ خواجہ نے کہا، ‘چوٹ اچھی نہیں لگتی۔ مارنس لیبوشین ایک سخت کرکٹر ہیں۔ جب انہوںنے دستانے اتارے اور اپنی انگلی کی طرف دیکھا تو میں قدرے پریشان ہو گیا کیونکہ وہ ایک سخت آدمی ہیں۔

بتا دیں کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان اتوار کو پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہو چکا ہے۔ آسٹریلیا نے پاکستانی ٹیم کو کراری شکست دیتے ہوئے 89رن پر ہی آوٹ کر دیا ہے ۔اور پاکستانی ٹیم آج سو رن کا ہندسہ بھی نہیں پہنچ سکی ۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

حیدرآباد ٹیسٹ: جیک لیچ کے گھٹنے کی انجری انگلینڈ کے لیے مسئلہ
تیراکی: سری ہری نٹراج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، 50 میٹر بیک اسٹروک میں چاندی کا تمغہ جیتا
اے آئی ایف ایف نے انڈین ویمنس فٹ بال لیگ 2025-26 کا دو مرحلوں میں انعقاد کا اعلان کیا
کوچ اور کپتان نے 15ویں ہاکی انڈیا سینئر مین نیشنل چمپئن شپ 2025 کا خطاب جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا | BulletsIn
پی کے ایل: ایران کے امیر محمد جعفردانش نے یو ممبا کو دلائی دلچسپ جیت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی نے سورت ڈائمنڈ بورس کا کیا افتتاح
Next Article 'اینیمل' کا باکس آفس پر جلوہ برقرار ، 16ویں روز 13 کروڑ روپے کما لیے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?