• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > انگلینڈ کی پہلی اننگز 136 رن تک محدود ، دپتی شرما نے 5 وکٹیں حاصل کیں، بھارت کو 292 رنوں کی برتری
Sports

انگلینڈ کی پہلی اننگز 136 رن تک محدود ، دپتی شرما نے 5 وکٹیں حاصل کیں، بھارت کو 292 رنوں کی برتری

CliQ INDIA
Last updated: December 16, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

ممبئی، 15 دسمبر (ہ س)۔

نوی ممبئی کی ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں بھارت کے خلاف جاری واحد ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ کی اننگز صرف 136 رنز پر سمٹ گئی اور بھارت کو پہلی اننگز کی بنیاد پر 292 رن کی برتری حاصل ہوگئی۔ بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 428 رنز بنائے تھے۔

انگلینڈ کی پہلی اننگ کا آغاز خراب رہا اور 79 رن کے مجموعی اسکور پر ٹیمی بیومونٹ (10)، صوفیہ ڈنکلے (11) اور کپتان ہیتھر نائٹ (11) پویلین لوٹ گئیں۔ اس کے بعد نیٹ اسکیور برنٹ نے ڈینیئل وائٹ کے ساتھ مل کر انگلینڈ کی اننگ کو 100 سے آگے لے گئے۔ دپتی شرما نے 108 کے مجموعی سکور پر وائٹ کو اپنا شکار بنایا۔ وائٹ نے 19 رنز بنائے۔ اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والی ایمی جونز بھی 12 رنز بنانے کے بعد دپتی شرما کا شکار بنیں۔ اس کے بعد انگلینڈ کی وکٹیں مسلسل گرتی رہیں اور پوری ٹیم 136 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ انگلینڈ نے اپنی آخری 6 وکٹیں صرف 10 رنز پر گنوا دیں۔

انگلینڈ کی جانب سے نیٹ سکیور برنٹ نے شاندار نصف سنچری کے ساتھ 59 رنز بنائے۔ برنٹ کے علاوہ ایمی جونز نے 12 اور صوفیہ ڈنکلے اور ہیتھر نائٹ نے 11 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے دپتی شرما نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ دپتی کے علاوہ اسنیہ رانا نے 2 اور پوجا وستراکر اور رینوکا سنگھ ٹھاکر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل ہندوستانی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 428 رنز بنائے۔

ہندوستان کے لیے چار بلے باز شوبھا ستیش (69)، جیممہ روڈریگز (68)، یاستیکا بھاٹیہ (66) اور دپتی شرما (ناٹ آو¿ٹ 60) نے شاندار نصف سنچری کھیلی، جب کہ کپتان ہرمن پریت کور (49) نصف سنچری بنانے سے محروم رہیں۔

اس میچ میں ہندوستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ہندوستان کی شروعات خراب رہی اور دونوں اوپنر اسمرتی مندھانا (17) اور شفالی ورما (19) 47 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔

اس کے بعد شوبھا ستیش اور جیممہ نے تیسرے وکٹ کے لیے 115 رنز کی شراکت بنا کر ہندوستان کو میچ میں واپس لایا۔ سوفی ایکلسٹون نے 162 کے مجموعی اسکور پر شوبھا کو آو¿ٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ شوبھا نے 76 گیندوں میں 13 چوکوں کی مدد سے 69 رنز کی شاندار نصف سنچری بنائی۔

190 کے مجموعی اسکور پر لارین بیل نے جمائمہ کو بولڈ کر کے بھارت کو چوتھا جھٹکا دیا۔ جمائمہ نے 99 گیندوں میں 11 چوکوں کی مدد سے 68 رنز بنائے۔

یہاں سے کپتان ہرمن پریت کور نے یاستیکا بھاٹیہ کے ساتھ مل کر ہندوستانی ٹیم کے اسکور کو 300 سے آگے بڑھایا۔ 306 کے مجموعی سکور کے ساتھ ہی ہرمن ڈینی وائٹ کے ہاتھوں تھرو پر رن آو¿ٹ ہو گئے۔ ہرمن نے 81 گیندوں میں 6 چوکوں کی مدد سے 49 رنز بنائے۔ آو¿ٹ ہونے سے قبل انہوں نے یاستیکا کے ساتھ پانچویں وکٹ کے لیے 116 رن کی شراکت داری کی۔

ہرمن کے آو¿ٹ ہونے کے بعد یاستیکا بھی چلتی بنیں۔ 313 کے مجموعی اسکور پر یاستیکا کو چارلی ڈین نے آو¿ٹ کیا۔ یاستیکا نے 88 گیندوں میں 10 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 66 رنز کی شاندار نصف سنچری بنائی۔

یاستیکا کے آو¿ٹ ہونے کے بعد دیپتی شرما اور اسنیہ رانا نے محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے ہندوستان کے اسکور کو 400 سے آگے لے گئے۔ 405 کے مجموعی سکور پر اسنیہ رانا کو نیٹ سکیور برنٹ نے بولڈ کر کے انگلینڈ کو ساتویں کامیابی دلائی۔ رانا نے 73 گیندوں میں 5 چوکوں کی مدد سے 30 رنز بنائے۔ دیپتی کے ساتھ اس نے ساتویں وکٹ کے لیے 92 رنز جوڑے۔

انگلینڈ کی جانب سے لارین بیل اور سوفی ایلیکسٹن نے 3-3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کیٹ کراس، نیٹ سکیور برنٹ اور شارلٹ ڈین نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گرینڈ شطرنج ٹور فائنلز 2025: پرگناندھا چوتھے نمبر پر، کاروانا بنے چمپئن
بھارت۔آسٹریلیا کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی میزبانی کرے گا پرتھ کا آپٹس اسٹیڈیم
دہلی کیپٹلز نے شاندار چیس کے ذریعے پنجاب کنگز کے آئی پی ایل پلے آف کے بحران کو گہرا کر دیا
روہت شرما ٹی۔20 کرکٹ میں 500 چھکے لگانے والے پہلے ہندوستانی بن گئے
کے آئی پی جی: دماغی فالج میں مبتلا سینکڑوں بچوں کو ان کی شناخت دلارہی ہیں گریجا کماری مدھو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی پیر تک ملتوی ۔
Next Article بلین مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?