• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں، خام تیل تقریباً 73 ڈالر فی بیرل
Business

پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں، خام تیل تقریباً 73 ڈالر فی بیرل

CliQ INDIA
Last updated: December 14, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں، خام تیل تقریباً 73 ڈالر فی بیرل

نئی دہلی، 14 دسمبر (ہ س)۔ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں برینٹ کروڈ کی قیمت 73 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔ تاہم پبلک سیکٹر آئل اینڈ گیس مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق جمعرات کو دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے۔ وہیں ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں پٹرول 106.03 روپے اور ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے، جب کہ چنئی میں پٹرول کی قیمت 102.63 روپے اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر ہے۔

بین الاقوامی بازار میں ہفتے کے چوتھے روز ابتدائی تجارت میں برینٹ کروڈ 0.22 ڈالر یعنی 0.30 فیصد اضافے کے ساتھ 74.48 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔ وہیں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ بھی 0.12 ڈالر یعنی 0.17 فیصد اضافے کے ساتھ 69.58 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

چاندی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر گرنے سے مارکیٹیں چونک گئیں کیونکہ سونا ڈرامائی طور پر سستا ہو گیا
**ٹیٹا چیریٹیبل ٹرسٹ تنازعہ: مہلی مستری نے ٹرسٹیز کی تقرریوں کو چیلنج کیا، گورننس پر سوالات اٹھائے** ممبئی: ٹیٹا چیریٹیبل ٹرسٹ کے معاملات میں تنازعہ اس وقت مزید گہرا ہو گیا ہے جب ٹرسٹ کے ایک رکن، مہلی مستری نے حال ہی میں ہونے والی ٹرسٹیز کی تقرریوں کو قانونی طور پر چیلنج کر دیا ہے۔ مسٹر مستری نے ٹرسٹ کے اندر گورننس کے طریقہ کار پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مسٹر مستری نے ٹرسٹ کے بورڈ میں نئی تقرریوں کے عمل کو شفافیت اور مناسب طریقہ کار کے فقدان کی بنا پر عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ تقرریاں ٹرسٹ کے قواعد و ضوابط کے مطابق نہیں کی گئیں۔ اس معاملے پر مزید تفصیلات سامنے آنے کی توقع ہے۔ ٹیٹا چیریٹیبل ٹرسٹ، جو کہ ہندوستان کی سب سے بڑی خیراتی تنظیموں میں سے ایک ہے، اس تنازعے کے باعث شدید دباؤ میں ہے۔
سولرورلڈ کے شیئرز کو مضبوط لسٹنگ کے بعد فروخت کے دباؤ کا سامنا۔
وزیر خزانہ نے سائبر فراڈ کو روکنے کے لیے لوگوں کو بیدار کرنے پر زور دیا
خام تیل 85 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گرو ششیہ روایت کے علمبردار گرووں کا کردار آرٹ اور ثقافت کے تحفظ میں اہم ہے: جی۔ کشن ریڈی
Next Article نیتن یاہو نے کہا کہ بین الاقوامی دباو کے باوجود اسرائیل کی لڑائی جاری رہے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?