• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > فلم 'اینیمل' کے طوفان میں بھی 'سیم بہادر' ثابت قدم، باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
Entertainment

فلم 'اینیمل' کے طوفان میں بھی 'سیم بہادر' ثابت قدم، باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ‘سیم بہادر’ باکس آفس پر زبردست بزنس کر رہی ہے۔ رنبیر کپور اسٹارر ‘اینیمل’ اور وکی کوشل اسٹارر ‘سیم بہادر’ دونوں ایک ہی دن ایک دوسرے کے مدمقابل ریلیز ہوئے۔ اگرچہ ‘اینیمل’ نے وکی کی ‘سیم بہادر’ کو ہر پہلو سے شکست دی ہے، لیکن وکی کی فلم نے باکس آفس پر بھی اچھی کمائی کی ہے۔

باکس آفس پر فلم ‘اینیمل’ کی کمائی 700 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ فلم ‘سیم بہادر’ نے بھی باکس آفس پر خوب کمائی کی۔ یہ فلم ہندوستان کے پہلے فیلڈ مارشل سیم مانیک شا کی زندگی پر مبنی ہے۔ ‘اینیمل’ میں پرتشدد مناظر پر تنازع اور سوشل میڈیا پر دو مختلف آراء کے باوجود اس فلم نے باکس آفس پر زبردست کمائی کی ہے۔ اب وکی کوشل کی فلم ‘سیم بہادر’ بھی باکس آفس پر مضبوطی سے کھڑی ہے۔

ساکنلک کی رپورٹ کے مطابق فلم ‘سیم بہادر’ نے 12ویں دن 2.40 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ فلم نے پیر کے مقابلے منگل کو اچھی کمائی کی ہے اور فلم کا کل کلیکشن 61.10 کروڑ روپے ہے۔ واضح رہے کہ 55 کروڑ روپے کے بجٹ سے بنی ‘سیم بہادر’ نے دنیا بھر میں 81.80 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

اب اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ‘سیم بہادر’ کے کلیکشن میں زیادہ اضافہ نہیں ہوگا، کیونکہ اب شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ اور پربھاس کی ‘سالار’ اگلے ہفتے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جس کی وجہ سے ‘اینیمل’ باکس آفس پر زندہ رہ سکتی ہے، لیکن لگتا ہے کہ ‘سیم بہادر’ کو باکس آفس بند کرنا پڑے گا۔ ‘سیم بہادر’ میں وکی کوشل کے ساتھ فاطمہ ثنا شیخ، سانیا ملہوترا، نیرج کابی مرکزی کردار میں ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ورون دھون نے ریتک روشن کا گھر کرائے پر لیا، جلد شفٹ ہوں گے۔
نتاشا نے ہمیشہ کیلئے بھارت چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑی، کہا ہاردک اور میں اب بھی فیملی ہیں | BulletsIn
کھیساری لال یادو کی فلم ”رنگ دے بسنتی” کا ٹیزر جاری
سوناکشی ظہیر نے شادی کے بعد پہلی بار منائی گنیش چترتھی | BulletsIn
آرین خان نے دہلی کے پنچشیل پارک میں 37 کروڑ روپے میں دو فلیٹ خریدے۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منندر، نتن اور شری کانت نے شاندار سپر 10 اسکور کیا، پٹنہ پائریٹس کو ملی پہلی شکست
Next Article تھانے کا جعلی اسٹیمپ لگاکر لون نہ چکاپانے والوں کی گاڑیوں کو اٹھانے والے تین افراد گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?