• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار کا گیا رہا سب سے سرد مقام، درجہ حرارت میں دس ڈگری سیلسیس کی کمی
Regional

بہار کا گیا رہا سب سے سرد مقام، درجہ حرارت میں دس ڈگری سیلسیس کی کمی

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بہار کا گیا رہا سب سے سرد مقام، درجہ حرارت میں دس ڈگری سیلسیس کی کمی

پٹنہ، 13 دسمبر (ہ س)۔ ریاست میں موسم نے اب اپنا رخ بدل لیا ہے۔ دریں اثنا مغربی ہواوں کی وجہ سے درجہ حرارت گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مغربی ہواؤں کا اثر بدستور جاری ہے۔ اس وجہ سے درجہ حرارت گر گیا ہے۔ درجہ حرارت میں بھی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گیا-اورنگ آباد کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کہرے بھی درج کی جا رہی ہے۔

مغربی ہواؤں نے دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی کپکپی بڑھا دی ہے۔ بدھ کے روز موسم کی پیشن گوئی کی بات کریں تو بہار کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 سے 24 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا جبکہ شمال مغربی بہار، جنوب مغربی بہار اور جنوبی وسطی بہار کے اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سیلسیس رہے گا۔ آج صبح بہار کے بیشتر حصوں میں ہلکی سے درمیانی دھند چھائی رہی۔

بہار کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.5 ڈگری سیلسیس رہا۔ ریاست کے اورنگ آباد-گیا ضلع میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ ریاست کا اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جبکہ اوسطا کم سے کم درجہ حرارت 13.4 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ پٹنہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 اور کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا ۔

قابل ذکر ہے کہ دسمبر کا پہلا ہفتہ 18 سالوں میں سب سے زیادہ گرم رہا۔ دسمبر میں پٹنہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری درج کیا گیا تھا۔ دسمبر میں درجہ حرارت کا یہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ ماہرین موسمیات اسے ایل نینا کے اثر کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

غازی آباد میں تھانے کے سامنے نوجوان کا گولی مار کر قتل ،تھانہ انچارج اور دو انسپکٹر معطل
اعظم گڑھ: نیشنل ہائی وے پر کھڑی پک اپ اور کار کی ٹکر، 5 افراد زخمی
گجرات میں کانگریس کو بڑا جھٹکا ، ارجن موڈھواڈیا اور امبریش ڈیر بی جے پی میں شامل
نشے میں دھت نوجوانوں نے دکان پر کیاحملہ ، دوکان کا مالک اوراس کی دو معصوم بیٹیاں زخمی
اے ایم یو کے قانون کے طلباء کا تعلیمی دورہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Next Article ملک دہشت گردی کے خلاف مضبوطی سے متحد : کھڑگے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?