• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بی جے پی نے 22 سال قبل پارلیمنٹ کے تحفظ میں قربانی دینے والے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا
National

بی جے پی نے 22 سال قبل پارلیمنٹ کے تحفظ میں قربانی دینے والے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 11:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بی جے پی نے 22 سال قبل پارلیمنٹ کے تحفظ میں قربانی دینے والے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 13 دسمبر (ہ س)۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج (بدھ) ان سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جو تقریباً دو دہائی قبل ملک کی پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کے دوران شہید ہوئے تھے۔ جمہوریت کے سب سے بڑے مندر کو 13 دسمبر 2001 کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں پارلیمنٹ ہاوس کے گارڈز اور دہلی پولیس کے اہلکاروں سمیت کل نو سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے۔

ہوا یوں تھا کہ ٹھیک 22 سال پہلے 13 دسمبر کو پارلیمنٹ کے احاطے میں سفید امبیسڈر کے ساتھ داخل ہونے والے پانچ دہشت گردوں نے 45 منٹ میں جمہوریت کے سب سے بڑے مندر میں گولیاں برسا کر پورے ہندوستان کو چونکا دیا۔ کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے تصادم میں بالآخر پانچوں دہشت گرد مارے گئے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج صبح اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر ملک کے ان بہادر سپاہیوں کی بہادری اور قربانی کو یاد کرتے ہوئے ایک باتصویر پوسٹ اپ لوڈ کی ہے۔ کل کی اس تصویر میں وزیر اعظم نریندر مودی سر جھکا کر ان ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ بی جے پی نے لکھا ہے – ’جمہوریت کے سب سے بڑے مندر کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے ماں بھارتی کے امر سپوتوں کو جذباتی خراج عقیدت‘۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

تمل ناڈو کے ناگاپٹنم اور سری لنکا کے کانکیسنتھورائی کے درمیان کشتی رانی سروس شروع
وزیر اعظم مودی نے ایندھن کی بچت کے لئے قافلے کو کم کیا ، بی جے پی رہنماؤں نے ملک گیر تحفظ مہم کا آغاز کیا
کانگریس نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے پہلی فہرست جاری کی، اس میں 144 نام ہیں۔
صدر جمہوریہ نے سپریم کورٹ کے احاطے میں بھیم راو امبیڈکر کے مجسمے کی نقاب کشائی کی
انڈین اوشین ٹونا کمیشن-سائنسی کمیٹی کا اجلاس ممبئی میں شروع ہوا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور، بھارت سمیت 153 ممالک نے حق میں ووٹ دیا
Next Article راجوری پولیس نے ایک کیس میں مطلوب مفرور ملزم کو گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?