• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > رانچی سول کورٹ نے چیک باونس کیس میں امیشا پٹیل پر ایک بار پھر ایک ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا
Entertainment

رانچی سول کورٹ نے چیک باونس کیس میں امیشا پٹیل پر ایک بار پھر ایک ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی ، 11 دسمبر (ہ س)۔

رانچی سول کورٹ نے فلم اداکارہ امیشا پٹیل سے متعلق چیک باونس کیس میں ایک بار پھر 1000 روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس سے قبل بھی عدالت نے گواہ سے جرح نہ کرنے پر امیشا پٹیل پر جرمانہ عائد کیا تھا۔ امیشا پٹیل کی جانب سے گواہ نمبر ایک اجے کمار سنگھ عرف ٹنکو سنگھ کی دوبارہ گواہی دینے کی درخواست کی گئی تھی کیونکہ ان سے جرح نہیں کی گئی تھی۔

دراصل گواہ نمبر ایک اجے کمار سنگھ عرف ٹنکو سنگھ کی جرح جوڈیشل مجسٹریٹ ڈی این شکلا کی عدالت میں مکمل نہیں ہوئی ہے۔ پیر کی سماعت کے دوران امیشا پٹیل نے گواہ نمبر ایک سے جرح کے لیے عدالت سے وقت مانگا۔ اس پر عدالت نے کیس کی سماعت منگل کو مقرر کی ہے اور امیشا پٹیل پر 1000 روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ شکایت کنندہ اجے کمار سنگھ کی وکیل وجئے لکشمی نے جرح کے لیے وقت مانگنے کی مخالفت کی۔فلم میکر اجے کمار سنگھ نے اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ امیشا پٹیل نے دیسی میجک فلم بنانے کے نام پر اجے کمار سنگھ سے ڈھائی کروڑ روپے لیے تھے۔ امیشا پٹیل نے رقم کی واپسی کے لیے دو چیک دیئے تھے جو باو¿نس ہو گئے۔ اس پر اجے کمار سنگھ نے امیشا پٹیل کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ہدایتکار امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ 'بلیک فرائیڈے' میں کام کرنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
’بارڈر 2‘ کے ٹیزر لانچ پر سنی دیول ہوئے جذباتی
خواتین کے عالمی دن پر ناظرین فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ صرف 100 روپے میں دیکھ سکیں گے
کنگنا رناوت کی فلم ' ایمرجنسی ' 24 نومبر کو ریلیز نہیں ہوگی ، اداکارہ کا انکشاف
ارباز خان کے بعد اب ملائکہ بھی دوسری شادی کے لیے تیار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر نریش نے پارلیمنٹ میں کھیل سہولیات کے انتظامات کا مسئلہ اٹھایا
Next Article آئی ٹی ٹی ایف سنگلز ورلڈ کپ اپریل 2024 میں منعقد ہوگا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?