• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاءکی کوشش کر رہا ہے :اردنی وزیرخارجہ
International

اسرائیل غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاءکی کوشش کر رہا ہے :اردنی وزیرخارجہ

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،11دسمبر(ہ س)۔

اردنی وزیر خارجہ ایمن صفادی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو غزہ سے باہر دھکیلنے کے لیے جنگ کو ایک پالیسی کے طور پر جاری رکھے ہوئے ہے۔ جس طرح فلسطینیوں کو مارا جا رہا ہے یہ نسل کشی کی ہر قانونی تعریف کے مطابق ہے۔ایمن صفادی نے اس امر کا اظہار اتوار کے روز دوحہ کانفرنس کے دوران کیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیل نے جس طرح نفرت اور اشتعال کی فضا پیدا کر دی ہے اس سے پورے خطے اور نئی نسلوں کو بھگتنا پڑے گا۔

واضح رہے سات اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیل حماس جنگ اب تیسرے ماہ میں داخل ہو چکی ہے۔ اس دوران غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے بھی زیادہ ہو چکی ہے، جن میں شہید ہونے والی خواتین اور فلسطینی بچوں کی تعداد 70 فیصد سے زائد بتائی جاتی ہے۔ جبکہ 19 لاکھ کے قریب فلسطینی غزہ میں بے گھر ہو چکے ہیں۔ ہسپتال تباہ حال اور خوراک کی دستیابی نہ ہونے کے برابر ہے۔اردن کے وزیرخارجہ نے دوحہ میں کانفرنس سے خطاب میں کہا ‘ ہم دیکھ رہے ہیں کہ غزہ میں محض سادہ سی قتل و غارتگری نہیں کی جا رہی ہے بلکہ ایک منظم انداز میں جاری رکھی گئی نسل کشی ہے، جس کا فلسطینیوں کو سامنا ہے۔دوسری جانب اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ وہ لوگوں کی جانیں بچانے کے لیے انہیں غزہ کے میدان جنگ سے کسی دوسری جگہ چلے جانے کا کہہ رہے ہیں، یہ ان کے اپنے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔ جو لوگ ہم پر فلسطینیوں کو جبری نکالنے کا الزام لگاتے ہیں وہ محض ایک اشتعال انگیز الزام لگاتے ہیں۔ایمن صفادی نے کہا ‘ اسرائیل کا یہ کہنا کہ وہ حماس کو تباہ کرے گا تو اس کا صاف مطلب ہے کہ وہ غزہ میں موجود عام شہریوں کو بھی تباہ کرنے تک جائے گا۔ عرب وزرائے خارجہ کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران ان کے بقول بلینکن نے اسرائیل کو جنگی اسلحہ دینے اور جنگ بندی کی حمایت سے انکار کیا توکافی زیادہ اختلاف سامنے آئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

حماس کی جنگ بندی کی تجویز پر مشاورت مکمل، ثالثوں کو دیامثبت جواب
(اپ ڈیٹ) نیپال میں زلزلے سے 20 گھر مکمل طور پر تباہ، 75 مکانات کو جزوی نقصان
ڈھاکہ کی عدالت کا پوروانچل پلاٹ گھوٹالہ میں حسینہ کی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار
روس نے یوکرین کے شہر کھیرسان میں داغے گولے، دو کی موت، 12 زخمی
نیویارک میئر الیکشن، مباحثے میں ممدانی کی برتری برقرار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عالمی دباؤ کے باعث سونا گرا، چاندی میں بھی گراوٹ۔
Next Article ستیندر جین کی عبوری ضمانت میں اگلے احکامات تک توسیع، سماعت 14 دسمبر کو ہوگی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?